بدھ , 18 ستمبر 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
گوجرہ تحصیل کی مقامی سیاست سے باخبر رہیں سب سے سے بڑے مقامی نیوز ویب سائٹ پر۔ جانیے تجزیے حکومتی منصوبہ بندیوں اور ترقیاتی کاموں پر۔ گوجرہ تحصیل کی آج کی خبریں حاصل کریں میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر۔

گوجرہ میں سیاسی میدان میں کیا ہورہا ہے

اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ کیلئے افس اسٹاف کی جانب سے الوادعی چائے کی دعوت

اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ کیلئے افس اسٹاف کی جانب سے الوادعی چائے کی دعوت

اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سندس حارث کا گوجرہ سے تبادلہ ہورہا ہے۔ اس حوالے سے ان کے افس اسٹاف اور میونسپل افس کمیٹی کے اسٹاف کی جانب سے انہیں الوداعی چائے کی دعوت دی گئی۔ جس میں انہیں الوداع کہا گیا اس م ... مزید پڑھیں
صوبائی وزیر آشفہ ریاض فتیانہ نے محرم کے سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا

صوبائی وزیر آشفہ ریاض فتیانہ نے محرم کے سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا

گوجرہ، صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ، ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ آمنہ منیر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر فاروق کا اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سندس حار ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں ڈومیسائل سیل کا افتتاح ہوگیا

گوجرہ میں ڈومیسائل سیل کا افتتاح ہوگیا

جھنگ کی تحصیل کمالیہ کے بعد تحصیل گوجرہ میں بھی ڈومیسائل سیل کا افتتاح ہوگیا۔ افتتاح ممبر پنجاب اسمبلی بلال اصغر ورائچ نے اسسٹنٹ کمشنر کے افس میں  کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سندس حارث بھی م ... مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیربلیغ الرحمٰن کی فیملی گوجرہ کے قریب ٹریفک حادثے کا شکار، اہلیہ اور بیٹا جاں بحق

سابق وفاقی وزیربلیغ الرحمٰن کی فیملی گوجرہ کے قریب ٹریفک حادثے کا شکار، اہلیہ اور بیٹا جاں بحق

سلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمٰن کی فیملی گوجرہ کے قریب ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ان کی اہلیہ اور ایک بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں سابق وفاقی وزیر کا دو او ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں  بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال کردیا

گوجرہ میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال کردیا

گوجرہ میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عوام کا جینا محال کردیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق گوجرہ شہر کے بیشتر علاقوں میں وقفہ وقفہ سے بغیر اطلاع کے بجلی لوڈشیڈنگ جاری ھے جس کے اندر نماز ظہر اور ع ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی  خالد جاوید وڑائچ کے اعزاز میں استقبالیہ

گوجرہ میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خالد جاوید وڑائچ کے اعزاز میں استقبالیہ

گوجرہ میں معروف تاجر شیخ محمد افضل کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی  خالد جاوید وڑائچ کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر پیر اسرا البہار شاہ  صدر انجمن تاجران گوجرہ ... مزید پڑھیں
چک 367 جب جلیانوالا میں مبینہ پولیس تشدد سے معمر شخص ہلاک

چک 367 جب جلیانوالا میں مبینہ پولیس تشدد سے معمر شخص ہلاک

 پولیس کے  مبینہ تشدد سے 60سالہ شخص کی ہلاکت ہوئی ورثا کا ٹائروں کو آگ لگاکر لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج،  ورثا نے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ نواحی چک نمبر 367ج ب جلیانوالہ کے یونس م ... مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا گوجرہ اورجھنگ کا دورہ،احساس سنٹراورہسپتالوں کا معائنہ کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب کا گوجرہ اورجھنگ کا دورہ،احساس سنٹراورہسپتالوں کا معائنہ کیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے گوجرہ اورجھنگ کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں احساس کفالت پروگرام سےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال کا دورہ کیا ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ... مزید پڑھیں
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے گوجرہ میں راشن کی تقسیم

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے گوجرہ میں راشن کی تقسیم

تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین ہوگیا، بارش کے بعد شہر کی صورت حال ابتر ہوگئی

گوجرہ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین ہوگیا، بارش کے بعد شہر کی صورت حال ابتر ہوگئی

گوجرہ میں گزشتہ روز صبح کی بارش کے بعد بھی گوجرہ کے انڈر پاس سے پانی نکال کر اس کو ٹریفک کے گزرنے کے قابل نہیں بنایا جا سکا  گوجرہ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین ہو چکا ہے جب شہر بھر کی مرکزی سڑکیں ... مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر پر فائرنگ، دوست جاں بحق

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر پر فائرنگ، دوست جاں بحق

تفصیلات کے مطابق گوجرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی بلال وڑائچ کےگھر پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے بلال وڑائچ کے قریبی دوست عمیر اصغر جاں بحق ہوگئے۔بعد ازاں می ... مزید پڑھیں
مستحق افراد کو بروقت حکومتی امدادفراہم کی جارہی ہے،اے ڈی سی جی سید تنویر مرتضیٰ

مستحق افراد کو بروقت حکومتی امدادفراہم کی جارہی ہے،اے ڈی سی جی سید تنویر مرتضیٰ

 ان خیالات کا اظہار اے ڈی سی جی سید تنویر مرتضیٰ شاہ نے ڈی پی او ٹوبہ وقار شعیب قریشی اسسٹنٹ کمشنر وایڈمنسٹریٹر گوجرہ سندس حارث ،تحصیلدارحافظ اقبال محمود کاٹھیااور آرمی آفیسرزکے ہمراہ گور ... مزید پڑھیں
گوجرہ کی پولیس پیٹی بھائیو ں کو بچانے کے لیے سرگرم

گوجرہ کی پولیس پیٹی بھائیو ں کو بچانے کے لیے سرگرم

روایتی پولیس گردی کرنے والے پیٹی بھائیوں کوگوجرہ پولیس بچانے کے لیے کوشاں، محنت کش کو مبینہ تشدد سے ہلاک کرنے والے سات پو لیس اہلکاروں کے خلاف تھا نہ صدر گوجرہ میں درخواست کے متن کے برعکس معمولی ... مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی کے فروغ میں گوجرہ کا کردار نمایاں ہے، بلال اصغر وڑائچ

پاکستان ہاکی کے فروغ میں گوجرہ کا کردار نمایاں ہے، بلال اصغر وڑائچ

ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف گوجرہ بلال اصغر وڑائچ نے انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم جھنگ روڈگوجرہ میں استاد اسلم روڈا ہاکی اکیڈمی کے بچوں میں  اکیڈمی کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت خریدا  گیا اسپور ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج گوجرہ میں درپیش مسائل کے خلاف طالب علموں کا احتجاج

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج گوجرہ میں درپیش مسائل کے خلاف طالب علموں کا احتجاج

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج گوجرہ میں درپیش مسائل کے خلاف طالب علموں نے احتجاج کیا۔ بعد ازاں اسٹوڈنٹ لیڈر شاہ زیب مہر نے انجمن طلبہ اسلام کی نمائندگی کرتے ہوئے طالب علموں کے مسائل کے حل کیلئے کوش ... مزید پڑھیں
 تکیہ پھمن سائیں چوک سے لے کر بائی پاس چوک تک مونگی بنگلہ روڈ جلد تعمیر کیا جائے گی 2 کروڑ 30 لاکھ روپے اخراجات آئیں گے

تکیہ پھمن سائیں چوک سے لے کر بائی پاس چوک تک مونگی بنگلہ روڈ جلد تعمیر کیا جائے گی 2 کروڑ 30 لاکھ روپے اخراجات آئیں گے

 امیدوار ایم پی اے چوہدری محبوب سبحانی گجر نے نجی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا اظہار کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مونگی بنگلہ روڈ کی لمبائی 1.37کلو میٹر ایریا پر محیط ہے مونگی بنگلہ روڑ ... مزید پڑھیں
گوجرہ کی سرکاری ہاؤسنگ کالونی بنیادی مسائل کا شکار

گوجرہ کی سرکاری ہاؤسنگ کالونی بنیادی مسائل کا شکار

حکومت پنجاب کے ادارے پنجاب ہائوسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کی طرف سے گوجرہ میں سمندری روڈ پر بنائی گئی ہائوسنگ کالونی کی اندرونی سڑکیں ٹوٹ چکی ہیں سیوریج ناکارہ ہو چکا ہے ایک بارش ہو جائے تو کئی ... مزید پڑھیں
گوجرہ کی  اقلیتی برادری میں حکومت پنجاب کی جانب سے امدادی چیک  کی تقسیم

گوجرہ کی اقلیتی برادری میں حکومت پنجاب کی جانب سے امدادی چیک کی تقسیم

 گوجرہ تحصیل کونسل میں حکومت پنجاب کی جانب سے اقلیتی برادری میں دس دس ہزار روپے امداد کے چیک تقسیم کئے گئے اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سندس حارث نے تمام خاندانوں میں چیک تقسیم کئے تقریب میں ایم پی اے ب ... مزید پڑھیں
وکیل مجوزہ ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، سجاد اصغر کھوکھر ایڈووکیٹ صدربار گوجرہ

وکیل مجوزہ ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، سجاد اصغر کھوکھر ایڈووکیٹ صدربار گوجرہ

پنجاب بار کونسل اینڈ لیگل پریکٹیشنرز ایکٹ میں حالیہ مجوزہ ترمیم کے بارے میں سجاد اصغر کھوکھر ایڈووکیٹ صدربار گوجرہ 20-2019 , امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل ٹوبہ ٹیک سنگھ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں صفائی کی ابتر صورت حال پر سپروائزر، جمعدار اورخاکروب کو نوٹس جاری

گوجرہ میں صفائی کی ابتر صورت حال پر سپروائزر، جمعدار اورخاکروب کو نوٹس جاری

تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر بلدیہ نے عوامی شکایات ملنے پر سنیٹری برانچ  کے سپروائزر جمعدار خاکروبوں کو فرائض سے غفلت برتنے پر شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے دو روز کے اندر اندر تحریری وضاحت ط ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now