فیصل آباد فیصل آباد (Faisalabad) پنجاب ، پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے۔یہ ڈویژن فیصل آباد کا صدر مقام بھی ہے،جبکہ یہ ضلع، فیصل آبادصدر، فیصل آباد سٹی، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی چھ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔تحصیل فیصل آباد کا تاریخی پس منظرماضی میں یہ علاقہ ویران و سنسان تھا اور ہرسُو جنگل پھیلے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں دیہاتی زندگی کے آثار تھے۔ جن کے باسیوں کو جانگلی کہا جاتا تھا۔ اِسے ساندل بار کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ساندل بار کی تہذیبی اور معاشرتی روایات اگرچہ اپنے پس منظرمیں ہزاروں برس کی طویل تاریخ رکھت ...
مزید پڑھیں