ہفتہ , 09 نومبر 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے جڑانوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین جڑانوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس جڑانوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

جڑانوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان

گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان

جڑانوالہ میں لاہور روڈ پر واقع محلہ نواز کالونی میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث گندگی پھیلنے لگی۔ اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 دنوں سے محلے کی صفائی ستھرائی کے لئے متعلقہ محکمے کے افراد نے ادھر ... مزید پڑھیں
ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، کمسن بچی کی ماں جانبحق

ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، کمسن بچی کی ماں جانبحق

جڑانوالہ کے علاقہ میں ڈاکٹر اور اس کے عملے کی غفلت سے خاتون جان بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ روڈالہ کی حدود میں نائی والا موڑ پر واقع رحمان پولی ہسپتال کے 2 ڈاکٹروں اور 1 نرس نے چک نمبر 282 گ ب ... مزید پڑھیں
دیہاتوں کی شام کا خوبصورت منظر

دیہاتوں کی شام کا خوبصورت منظر

زیرِنظر تصویر کا خوبصورت منظر جڑانوالہ میں پٹھان چک روڈ کا ہے۔ اس تصویر میں دیہاتوں کی شام دکھائی گئی ہےکہ دیہاتوں کی شام کتنی خوبصورت ہوتی ہے جبکہ سورج کے غروب ہونے کا منظر اور پرندوں کیا اپنے ... مزید پڑھیں
بروقت کارروائی سے ڈاکو کار چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے

بروقت کارروائی سے ڈاکو کار چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے

جڑانوالہ کے علاقے میں سیکورٹی اہلکاروں کی بروقت کاروائی سے 3 ڈاکو کار چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سٹی ڈیفنس ویو کالونی میں ڈکیتی کی نیت سے آنے والے ملزمان کو سیکیورٹی اہلکاروں نے بروقت ... مزید پڑھیں
چک نمبر 23 گ ب انبالیاں والی کے شفیق بزرگ

چک نمبر 23 گ ب انبالیاں والی کے شفیق بزرگ

کسی علاقے یا گاؤں میں بزرگوں کی موجودگی اس گاؤں میں نوجوانوں کی اچھی تربیت کا ضامن ہوتا ہے ایسے ہی ایک کہانی چک نمبر 23 گ ب انبالیاں والی کی بزرگ شخصیت طارق عاصم کی بھی ہے جو اپنے علاقے میں ایک ش ... مزید پڑھیں
25 لاکھ روپے مالیت کے گھوڑے کو زہر دے کر ہلاک کردیا گیا

25 لاکھ روپے مالیت کے گھوڑے کو زہر دے کر ہلاک کردیا گیا

جڑانوالہ کے علاقے میں  بے زبان جانور کو زہر دے کر مار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 120 گ ب میں  25 لاکھ روپے مالیت کے گھوڑے کو نامعلوم افراد نے چارے میں زہر کھلا دیا جس سے قیمتی گھوڑا جانبح ... مزید پڑھیں
اطلاع برائے انتقال پُرملال

اطلاع برائے انتقال پُرملال

جڑانوالہ کے علاقہ منڈی بچیانہ نزد پولیس چوکی رمضان ہاؤس  کے رہائشی حاجی شاہ ولی خان (ریٹائرڈ صوبیدار) کا بقضائے الٰہی انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی نمازِ جنازہ 8 جون 2021 بروز منگل صبح 8:30 بجے انکی رہائش ... مزید پڑھیں
6 سالہ بچہ نہر میں کیسے گرا؟

6 سالہ بچہ نہر میں کیسے گرا؟

جڑانوالہ کے علاقے میں نہر میں ڈوب کر بچہ جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر پلی میں فیصل آباد روڈ کے قریب واقع نہر پر 6 سالہ بچہ لکھن اپنی والدہ کے ہمراہ کپڑے دھونے آیا تھا، اچانک پاؤں پھسلنے سے ن ... مزید پڑھیں
چک نمبر 376 گ ب کی مسجد میں دہرے قتل کا ملزم گرفتار

چک نمبر 376 گ ب کی مسجد میں دہرے قتل کا ملزم گرفتار

گزشتہ روز چک نمبر 376 گ ب میں تھانہ روڈالہ روڈ کی حدود میں شیعہ مسلک کی مسجد میں دہرے قتل کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ مذکورہ شخص پر الزام ہے کہ اس نے لاؤڈ اسپیکر پر اعلان کیا کہ وہ ج ... مزید پڑھیں
اطلاع برائے انتقال پُرملال

اطلاع برائے انتقال پُرملال

جڑانوالہ کے محلہ شاہد ٹاؤن کے رہائشی اور جڑانوالہ بار کونسل کے سینئیرترین وکیل سید محمد ارشاد حسین شاہ سبزواری کا بقضائے الٰہی انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم جڑانوالہ تحصیل کی اہم علمی و ادبی شخصیت تھ ... مزید پڑھیں

جڑانوالہ کے بارے میں

جڑانوالہجڑانوالہ (jaranwala) تحصیل ایک شہر جو پنجاب ، پاکستان کے ضلع فیصل آباد میں واقع ہے۔  یہ پاکستان کا 58 واں بڑا شہر ہے۔پاکستان کی 2017 مردم شماری کے مطابق جڑانوالہ ایم سی (میونسپل کمیٹی کے مطابق) کی آبادی 15،00385 ہے۔جڑانوالہ کا تاریخی پس منظرجڑانوالہ کا نام بوہر ، بارگڈ بنیان کے درخت سے نکلتا ہے جس کو جڑانوالہ بوہر کہا جاتا ہے۔ جڑانوالہ دو پنجابی لفظوں کا مجموعہ ہے: جڑن اور والا ، جہاں جڑان کے معنی ہیں "جڑیں" اور "والا" کا مطلب جگہ ہے۔روایت کے مطابق ، چک نمبر 240 جی بی کے قریب ایک تالاب کے کنارے پر ایک برگد کا درخت لگا ہوا تھا ، جس کی وجہ سے آس پاس کے علاقوں م ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now