
تاندلیانوالہ تاندلیانوالہ (Tandlianwala ) پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر اور تحصیل تاندلیانوالہ کا صدر مقام ہے۔ یہ فیصل آباد شہر سے 55 کلومیٹر اور اوکاڑہ سے 65 کلومیٹر دور واقع ہے۔یہ فیصل آباد ضلع کا ایک سب ڈویژن ہے اور اس میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) ہے .اس میں 6 پولیس اسٹیشن سٹی تاندلیانوالہ - صدر تاندلیانوالہ ۔بہلک - کور-گڑہ – ماموں کانجنتحصیل تاندلیانوالہ کا تاریخی پس منظریہ شہر مغربی پنجاب کی نوآبادیات کے دور میں منڈی (مارکیٹ) کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ 1887 میں ، اس کو سب تحصیل کا درجہ دیا گیا تھا۔ تقسیم برصغیر سے پہلے شہر میں ...
مزید پڑھیں