احمد پور سیالاحمد پور سیال (Ahmedpur sial)،صوبہ پنجاب، پاکستان کے ضلع جھنگ کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر احمد پور سیال تحصیل کا صدر مقام بھی ہے جو ضلع کا ایک ذیلی انتظامی حصہ ہے۔ 1998 میں اس کی آبادی 13،131 تھیاحمد پور سیال کا پس منظراحمد پور سیال کو سابق ایم این اے اور ایم پی اے مرحوم خان نجف عباس خان سیال کی کوششوں سے اکتوبر 2005 میں تحصیل کا درجہ ملا ، مرحوم خان نجف عباس خان سیال کو بانیٔ تحصیل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اور یہ ان کو، یہاں کے رہائشیوں نے نام دیا ہے۔ حلقہ این اے 116 اور پی پی 130 کے لئے یہ فی الحال انتہائی اہم تحصیل ہے۔ کئی سیاست دانوں کے یہاں اپنے سیاسی ...
مزید پڑھیں