جمعرات , 16 جولائی 2020ء
(503) لوگوں نے پڑھا
تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن گوجرہ کی جانب سے تیسرے مرحلہ کیلئے سینئر ورکرز، یوتھ لیگ کے طلباء، ناظم تحریک منہاج القرآن اور ناظم منہاج ویلفیئر فاونڈیشن گوجرہ کے رضا کاروں نے راشن بیگز کی تیاری کی اور مستحقین کے گھروں تک پہنچایا۔