جمعرات , 18 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
گوجرہ تحصیل اور ملحقہ علاقوں میں سفر کے حوالے سے تازہ ترین معلومات جانیے۔ گوجرہ میں ٹریفک، راستوں، خرابی اور دوسری تمام معلومات حاصل کریں

گوجرہ میں سفر، سیر و سیاحت کی خبریں

قراقرم ٹرین کی زد میں آکر خاتون جاں بحق

قراقرم ٹرین کی زد میں آکر خاتون جاں بحق

گوجرہ، قراقرم ٹرین کی زد میں آکر معمر خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ خاتون کی شناخت تاحال نا ہوسکی۔ پولیس نے خاتون کی نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی۔ قراقرم ٹرین لاہور سے کراچی جارہی تھی کہ یہ حادثہ پ ... مزید پڑھیں
حسن ابدال میں سڑک حادثہ، گوجرہ کا رہائشی جاں بحق

حسن ابدال میں سڑک حادثہ، گوجرہ کا رہائشی جاں بحق

گوجرہ، حسن ابدال سے خبر ملی ہے کہ وہاں ایک سڑک حادثہ ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔ حسن ابدال پولیس کا کہنا تھا کہ حادثے کا شکار ہونے والوں کے شناختی کارڈز کے مطابق جاں بحق ہونے ... مزید پڑھیں
گوجرہ ریلوے اسٹیشن کی بحالی سے گوجرہ کی عوام کا اظہار اطمینان

گوجرہ ریلوے اسٹیشن کی بحالی سے گوجرہ کی عوام کا اظہار اطمینان

گوجرہ کی عوام کے لیے خوشی کی خبر، بند ہوئے ریلوے اسٹیشن کی رونقیں دوبارہ بحال ہونے جارہی ہیں۔ اس حوالے سے ریلوے ترجمان کا کہنا تھا کہ کرونا کی وجہ سے ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کے سٹاپ معطل کر دیے گئ ... مزید پڑھیں
شورکورٹ کینٹ  کے قریب ٹرک اور نشاط ٹرالے کے درمیان تصادم، ایک زخمی

شورکورٹ کینٹ کے قریب ٹرک اور نشاط ٹرالے کے درمیان تصادم، ایک زخمی

گوجرہ، چک نمبر 311 ج ب شورکورٹ کینٹ  کے قریب ٹرک اور نشاط ٹرالے کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا۔ حادثے کے نتیجہ میں ٹرک ڈرائیور کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر شدید زخمی ڈر ... مزید پڑھیں
ریلوے لائن کے ساتھ ملحقہ آبادیوں کے رہائشیوں نے ریلوے لائن بلاک کرکے احتجاج کیا

ریلوے لائن کے ساتھ ملحقہ آبادیوں کے رہائشیوں نے ریلوے لائن بلاک کرکے احتجاج کیا

گوجرہ میں قادر کالونی سراج ٹاؤن ندیم پارک احمد پارک اور ریلوے لائن کے ساتھ ملحقہ آبادیوں کے رہائشیوں نے ریلوے لائن بلاک کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ سینکڑوں احتجاجی مظاہرین گوجرہ ریلوے اسٹیشن سے ... مزید پڑھیں
ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق، شوہر اور بیٹا زخمی

ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق، شوہر اور بیٹا زخمی

گوجرہ کے مقام پر اتوار کے روز ایک ٹریفک حادثے میں خاتون دم توڑ گئیں جبکہ اس کے شوہر اور بیٹا زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق، چک 299 گ ب کے نائک احمد، ان کی اہلیہ صغران بی بی اور بیٹا محمد عبد اللہ موٹ ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں جھنگ روڈ پر کار اور ٹرالی میں تصادم، 2 افراد زخمی

گوجرہ میں جھنگ روڈ پر کار اور ٹرالی میں تصادم، 2 افراد زخمی

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ تصادم  تھانہ سٹی کے ایریا جھنگ روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان ہوا۔ گاڑیاں تیز رفتاری کے سبب آپس میں ٹکرائیں۔ تصادم کے نتی ... مزید پڑھیں
گوجرہ ریلوے پھاٹک کئی روز سے بند، شہری پریشان

گوجرہ ریلوے پھاٹک کئی روز سے بند، شہری پریشان

 گوجرہ شہر اور دیہاتوں کے لیے بنائے گئے ریلوے پھاٹک کو گزشتہ کئی روز سے بند کردیا گیا ہے وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ حادثات بڑھ گئے تھے ۔شہریوں کا سوال تھا کہ کیا حادثات بڑھنے کی وجہ سے شہری کیا آمد ... مزید پڑھیں
ماں نے بیٹے کی جان بچانے کیلئے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی

ماں نے بیٹے کی جان بچانے کیلئے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی

 تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ گوجرہ میں پیش آیا ہے جہاں ایک ماں نے اپنی ممتا میں اپنے بیٹے کی جان بچانے کے لئے اپنی جان دینے کا فیصلہ کر لیا۔ چلتی ٹرین سے اپنے بیٹے کو بچانے کے لئے ماں نے چھلانگ لگ ... مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیربلیغ الرحمٰن کی فیملی گوجرہ کے قریب ٹریفک حادثے کا شکار، اہلیہ اور بیٹا جاں بحق

سابق وفاقی وزیربلیغ الرحمٰن کی فیملی گوجرہ کے قریب ٹریفک حادثے کا شکار، اہلیہ اور بیٹا جاں بحق

سلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمٰن کی فیملی گوجرہ کے قریب ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ان کی اہلیہ اور ایک بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں سابق وفاقی وزیر کا دو او ... مزید پڑھیں
عوام کے ساتھ  خوش اخلاقی سے پیش آئیں، مہر محمد سعید

عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں، مہر محمد سعید

ڈی ایس پی ٹریفک پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ مہر محمد سعید نے پولیس لائن  گوجرہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کے احکامات کی روشنی میں تحصیل گوجرہ کی ٹریفک پولیس کے افسران اور اہلک ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں ٹریفک کی بندش سے نجات میں ٹریفک پولیس کا نمایاں کردار

گوجرہ میں ٹریفک کی بندش سے نجات میں ٹریفک پولیس کا نمایاں کردار

گوجرہ میں ٹریفک کی بندش سے نجات میں ٹریفک پولیس کا نمایاں کردار قابل تحسین ہے  انسپکٹر عاطف ندیم بھٹی  کے ضلع بھر سے ریکارڈ چالان انکی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔  صحافیوں سے خصوصی گفت ... مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا گوجرہ اورجھنگ کا دورہ،احساس سنٹراورہسپتالوں کا معائنہ کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب کا گوجرہ اورجھنگ کا دورہ،احساس سنٹراورہسپتالوں کا معائنہ کیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے گوجرہ اورجھنگ کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں احساس کفالت پروگرام سےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال کا دورہ کیا ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ... مزید پڑھیں
گوجرہ ، پانی سے بھرا ٹینکر کار پر الٹ گیا ، ایک شخص ہلاک

گوجرہ ، پانی سے بھرا ٹینکر کار پر الٹ گیا ، ایک شخص ہلاک

پولیس کے مطابق حادثہ زیر تعمیر سڑک پر پڑی بجری کے باعث پیش آیاتاہم واقعہ کے بعد ٹینکر ڈرائیور جائے وقوع سے فرار ہو گیا جس کی تلاش شروع کر دی گئی۔حادثے کے بعد ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ٹین ... مزید پڑھیں
سبزی منڈی گوجرہ میں تجاوزات کنندگا ن نے شہریو ں کا گزرنا محا ل کردیا میونسپل کمیٹی انتظا میہ بے بس

سبزی منڈی گوجرہ میں تجاوزات کنندگا ن نے شہریو ں کا گزرنا محا ل کردیا میونسپل کمیٹی انتظا میہ بے بس

تفصیلات کے مطا بق سبزی منڈی گوجرہ میں پھڑی والو ں نے سبزی منڈی اور قریبی بازارو ں میں تجاوزات قا ئم کرکے بازار بند کر دیئے سبزی منڈی کے قریب گلیو ں اور بازارو ں سے پیدل چلنا بھی محال ہو کر رہ گیا ب ... مزید پڑھیں
گوجرہ ،حادثہ کا شکار ہونیوالے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

گوجرہ ،حادثہ کا شکار ہونیوالے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

گوجرہ کے قریب المناک حادثہ کا شکار ہونے والے آبادی معراج پورہ کے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا جن کی نماز جنازہ معراج پورہ کے قبرستان میں ادا کی گئی جس میں مذ ... مزید پڑھیں
گوجرہ کے گردونواح میں ٹڈی دل کا حملہ، گنا، گندم اور چارے کی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ، محکمہ زراعت کی جانب سے ریڈ الرٹ جاری

گوجرہ کے گردونواح میں ٹڈی دل کا حملہ، گنا، گندم اور چارے کی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ، محکمہ زراعت کی جانب سے ریڈ الرٹ جاری

گوجرہ میں تمام کاشتکار حضرات مطلع رہیں پنجاب میں ٹڈی دل مکڑی پہنچ چکی ہے کئی علاقوں میں آئی ہیں اسکی موجودگی سے فصلوں  کو شدید خطرہ لاحق ہے مہربانی کریں کہیں بھی دکھائی دے تو فوراّ زراعت محکمہ ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں کسی بھی شخص کو تجا وزات قائم کرنے کی اجا زت نہیں دی جا ئے گی ،سندس حارث

گوجرہ میں کسی بھی شخص کو تجا وزات قائم کرنے کی اجا زت نہیں دی جا ئے گی ،سندس حارث

میو نسپل کمیٹی گوجرہ کے عملے نے قا ئد اعظم روڈ پر تجا وزات کے خلاف آ پریشن کیا جس کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر سندس حارث نے کی ۔میو نسپل کمیٹی کے عملے نے قائد اعظم روڈ پر دکا نو ں کے باہر رکھا گیا سا ما ... مزید پڑھیں
 تکیہ پھمن سائیں چوک سے لے کر بائی پاس چوک تک مونگی بنگلہ روڈ جلد تعمیر کیا جائے گی 2 کروڑ 30 لاکھ روپے اخراجات آئیں گے

تکیہ پھمن سائیں چوک سے لے کر بائی پاس چوک تک مونگی بنگلہ روڈ جلد تعمیر کیا جائے گی 2 کروڑ 30 لاکھ روپے اخراجات آئیں گے

 امیدوار ایم پی اے چوہدری محبوب سبحانی گجر نے نجی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا اظہار کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مونگی بنگلہ روڈ کی لمبائی 1.37کلو میٹر ایریا پر محیط ہے مونگی بنگلہ روڑ ... مزید پڑھیں
گوجرہ شہر کے بااثر افراد نے میونسپل کمیٹی کی متعدد چونگیوں پر افسران کو بلیک میل کرکے قبضہ جما لیا

گوجرہ شہر کے بااثر افراد نے میونسپل کمیٹی کی متعدد چونگیوں پر افسران کو بلیک میل کرکے قبضہ جما لیا

میونسپل کمیٹی گوجرہ نے اپنی آمدن میں اضافہ کیلئے شہر کے مختلف روڈز پر چونگی سسٹم قائم کررکھا تھا چونگی سسٹم کا نظام ختم ہونے کے بعد متعدد چونگیاں گرا دی گئیں ہیں لیکن چند بچ جانے والی چونگیوں ج ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now