اتوار , 12 جولائی 2020ء
(428) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ تحصیل کونسل میں حکومت پنجاب کی جانب سے اقلیتی برادری میں دس دس ہزار روپے امداد کے چیک تقسیم کئے گئے اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سندس حارث نے تمام خاندانوں میں چیک تقسیم کئے تقریب میں ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ آ منہ منیر اور ڈی پی او ٹوبہ وقار شعیب انور قریشی نے بھی شرکت کی گوجرہ تقریباً 28 خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم کئے گئے "