
اٹھارہ ہزاریاٹھارہ ہزاری (Atharan Hazari) ، ضلع جھنگ ، پنجاب ، پاکستان کی ضلعی حدود میں، جھنگ باکھڑ شاہراہ پر واقع ہے۔ تحصیل اٹھارہ ہزاری ایک شہر اور صدر مقام ہے۔ یہ تریموں بیراج سے 5 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ تحصیل کے شمال میں ، دریائے جہلم اور چناب کا سنگم ہوتا ہے۔ اور پانی کا بہاؤ نیچےکی جانب تریموں بیراج تک جاتا ہے۔ تحصیل اٹھارہ ہزاری کا تاریخی پس منظرقدیم و مشہور شہر جھنگ (جس کی تاریخ سکندر یونانی سے جا ملتی ہے) کی تحصیل اٹھارہ ہزاری اپنے تاریخی ورثے کا امین علاقہ ہے، محمود غزنویؒ کے دور میں ہندوستان حکومت کے ماتحت فوجی لشکروں کے سپہ سالار ...
مزید پڑھیں