شور کوٹشورکوٹ (shorkot)، پنجاب، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع جھنگ کی تحصیل شورکوٹ کا صدر مقام بھی ہے۔تحصیل شورکوٹ کا پس منظرسنسکرت زبان میں لفظ "پورا" کے معنی "شہر" کے ہیں۔ تاریخی لحاظ سے سبی پورہ یا شیو پورہ کا قدیم شہر جس کا مطلب شیوی شہر ہے، آج کل "شورکوٹ" کہلاتا ہے(پروفیسر بی ایس ڈھلون کے مطابق) اور یہ پاکستان کے ضلع جھنگ میں واقع ہے۔ یونانی تاریخ دان ڈیوڈورس ، آریان اور اسٹریبو کے مطابق ، سکندر اعظم نےجب پنجاب پر حملہ کیا اس وقت ، سبی پورہ کے آس پاس کے علاقے پر سبی قبائل کے لوگوں کا قبضہ تھا۔شہر کی تاریخ آبادی سے باہر واقع ٹِبوں میں چُھپی ہوئی ہےجھنگ ...
مزید پڑھیں