کمالیہ کمالیہ (kamalia) ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل ہے۔ یہ دریائے راوی پر واقع ایک خوبصورت تاریخی شہر ہے کمالیہ کا کھدر ساری دنیا میں اپنے نام اور معیار کے لحاظ سے مشہور ہے سٹی کمالیہ مقامی انتظام میونسپل کمیٹی سر انجام دیتی ہے اس کا سربراہ شہر کے انتظامی امور چلاتا ہے، تحصیل کمالیہ 26 یونین کونس پر مشتمل ہے۔ کمالیہ کی سیاست میں چند خاندانوں کا ذکر کرنا مناسب ہوگا جن میں راجپوت، کھرل، کاٹھیہ، ارائیں، گجر، فتیانہ،لیل اور سید خاندان معروف ہیں۔ کمالیہ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ ایک دفعہ ایک بزرگ کو سخت سردی کے موسم میں ایک شخص نے کمبل دیا اور ان کی خدم ...
مزید پڑھیں