جمعرات , 25 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چک جھمرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چک جھمرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چک جھمرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چک جھمرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

واپڈا کی روائتی سستی کی وجہ سے حادثہ

واپڈا کی روائتی سستی کی وجہ سے حادثہ

چک جھمرہ 161رب بوٹیانوالہ میں بجلی کا پول ٹوٹ کر دوکان پر گرگیا۔ تفصیلات کے مطابق پول نیچے سے کمزور ہونے کی وجہ سے ٹوٹا۔ اس حادثے پر اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ 4 مہینوں سے محکمہ واپڈا کو درخواستیں جمع ... مزید پڑھیں
نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ سے ڈاکو نقدی اور دیگر سامان چھین کر فرار

نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ سے ڈاکو نقدی اور دیگر سامان چھین کر فرار

چک جھمرہ کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مزمل نامی سیکیورٹی اہلکار جوکہ ایک نجی بینک کا ملازم ہے صبح کے وقت کام پر جارہا تھا کہ ملوآنی کے علاقے میں ڈاکو اس سے پستول کے زور پر ... مزید پڑھیں
ٹرک الٹنے سے سامان سڑک پر پھیل گیا

ٹرک الٹنے سے سامان سڑک پر پھیل گیا

چک جھمرہ میں چنیوٹ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ٹرک اُلٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرک تیز رفتاری سے اپنی منزل کی طرف جا رہا تھا کہ جام بریک لگنے کے سبب ڈرائیور کے قابو میں نہ رہا اور الٹ گیا۔ سڑک پر گاڑی ... مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ کی آمد سے پہلے ہی لوگوں کے مویشی چوری ہونا شروع ہوگئے

عید الاضحیٰ کی آمد سے پہلے ہی لوگوں کے مویشی چوری ہونا شروع ہوگئے

عید قریب آتے ہی بکرا چور گینگ پوری طرح متحرک ہوگیا۔ چک نمبر 126 ر ب  پہاڑنگ میں زمیندار بابا عالم کے پاس 2 نامعلوم  کار سوار افراد آئے اور انھیں گرمی کی وجہ بتا کر ٹھنڈا پانی پلانے کی درخواست ... مزید پڑھیں
 فیڈمک اور ریسکیو 1122 کی جانب سے صفائی اور کورونا ایس او پیز کی آگاہی مہم

فیڈمک اور ریسکیو 1122 کی جانب سے صفائی اور کورونا ایس او پیز کی آگاہی مہم

چک جھمرہ کے علاقے میں فیڈمک اور ریسکیو 1122 نے مشترکہ صفائی اور کورونا ایس او پیز کے متعلق آگاہی فراہم کی۔ تفصیلات کے مطابق انچارج ریسکیو 1122 نوید ارشد کی نگرانی میں عملے نے لاہوریاں گاؤں کو ایک صا ... مزید پڑھیں
خاتون ڈاکٹرکی ایم ایس سے مبینہ دوستی، مرد ڈاکٹر خواتین کا الٹرا ساؤنڈ کرنے لگا

خاتون ڈاکٹرکی ایم ایس سے مبینہ دوستی، مرد ڈاکٹر خواتین کا الٹرا ساؤنڈ کرنے لگا

تحصیل چک جھمرہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں الٹرا ساؤنڈ کروانے کے لئے آنے والی خواتین کا الٹراساؤنڈ خاتون ڈاکٹر کے ڈیوٹی سے غائب ہونے پر مرد ڈاکٹر کے کرنے کا مبینہ طور پر انکشاف ہوا ہے۔ مریضو ... مزید پڑھیں
امام مسجد کی سائیکل چوری کا واقعہ، ایس ایچ او سے نقصان کے ازالے کا مطالبہ

امام مسجد کی سائیکل چوری کا واقعہ، ایس ایچ او سے نقصان کے ازالے کا مطالبہ

چک جھمرہ کے محلہ محمد پورہ گلی نمبر 2  میں واقع جامع مسجد نور مدینہ  کے نائب امام صاحب کی سائیکل چوری ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نائب امام صاحب سائیکل مسجد کے باہر کھڑی کرکے نمازِ مغرب کی ... مزید پڑھیں
چوکیدار کی فائرنگ سے ڈکیتی کے لئے آنے والا ملزم ہلاک

چوکیدار کی فائرنگ سے ڈکیتی کے لئے آنے والا ملزم ہلاک

فیصل آباد کے علاقے نیاموآنہ منڈی میں واقع کمرشل مارکیٹ  کے قریب گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران چوکیدار کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تح ... مزید پڑھیں
خوشی محمد گجر کی نماز جنازہ میں اعلٰی شخصیات کی شرکت

خوشی محمد گجر کی نماز جنازہ میں اعلٰی شخصیات کی شرکت

چک جھمرہ چوہدری سکندر اعظم گجر ایڈوکیٹ اور ناظم علی گجر کے دادا خوشی محمد گجر بقضائے الہی سے وفات پا گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ شام 4 بجے 186 ڈھلم میں ادا کردی گئی جنازہ میں اہل علاقہ سمیت سیاس ... مزید پڑھیں
ساہیانوالہ کے علاقہ 136 بھکڑے والا میں ایک افسوسناک واقعہ

ساہیانوالہ کے علاقہ 136 بھکڑے والا میں ایک افسوسناک واقعہ

چک جھمرہ تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ 136 بھکڑے والا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں تین بچوں کے ساتھ ایک بھینس اور گائے آگ سے جھلس گئے۔ افسوسناک واقعہ مبینہ طور پر لکڑیوں سے بنے ہوئے چھپرے ک ... مزید پڑھیں

چک جھمرہ کے بارے میں

چک جھمرہچک جمھرہ (chak jhumra) فیصل آباد پنجاب ، پاکستان کا ایک قصبہ ، ریلوے جنکشن ، اور تحصیل ہے۔ ۔ سانگلہ ہل روڈ پر فیصل آباد کے شمال مشرق میں 21 کلومیٹر (13 میل) میں واقع ہے۔ خانیوال - وزیر آباد برانچ اور سانگلہ ہل۔ کندیاں برانچ شہر میں چوراہی کرتی ہے اور اسے بالترتیب فیصل آباد اور سرگودھا سے جوڑتی ہے۔ تحصیل چک جھمرہ کا پس منظر"قیام پاکستان سے قبل یہ شہر روئی کے تجارت کا ایک مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ 1960 کی دہائی کے آغاز سے ، اس شہر کو دوبارہ معاشی نمو اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا تجربہ کرنا پڑا۔ اس وقت شہر کے اندر متعدد اسکول ، اسپتال اور ٹیکسٹائل فی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now