Chinot City
جمعہ , 09 جولائی 2021ء
(946) لوگوں نے پڑھا
لالیاں کے علاقے محمد والا میں جھنگ روڈ پر دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان پانی میں ڈوب گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ ریسکیوعملے نے کشتیوں کی مدد سے نوجوان کی تلاش شروع کردی ہے جبکہ عملے میں موجود غوطہ خوروں نے نوجوان ادریس ولد شیر محمد کی تلاش کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان کو جلد از جلد تلاش کرلیا جائے گا۔