محسن
پیر , 16 اکتوبر 2023ء
(616) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواحی علاقہ میں زمین کے تنازع پر مخالفین کی
فائرنگ سے بھٹہ مالک اور گن مین جاں بحق ہو گئے - چھانگا مانگا کی حدود برکی گاؤں
کے قریب دوگروپوں میں زمین کے تنازع پر لڑائی جھگڑا چل رہا تھا جس کی وجہ سے گزشتہ
روز بھٹہ خشت پر فائرنگ سے دو افراد قتل ہو گئے - اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی
- پولیس کی جانب سے ملزم کی جانچ پڑتال جاری ہے -