بدھ , 30 اپریل 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر تحصیل گوجرہ اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین جرائم اور سزا سے متعلق خبریں موجود ہوتی ہیں۔عدالتی شنوائی، فیصلوں، گرفتاریوں اور تفتیش، پولیس تھانوں اور عدالتوں کی بروقت خبریں حاصل کریں۔

گوجرہ میں جرائم اور سزا کے بارے میں خبریں

منشیات فروش خاتون عظمٰی مسیح کو گرفتار کرلیا گیا

منشیات فروش خاتون عظمٰی مسیح کو گرفتار کرلیا گیا

تھانہ سٹی گوجرہ کی جانب سے کاروائی کی گئی جس کے نتیجے میں تحصیل کی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عظمٰی مسیح کو بھاری منشیات سمیت گرفتار کرلیا گیا پولیس کا کہنا تھا اطلاعات آرہی تھیں جس کی بنا پ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 91 ج ب کا عدنان غلطی سے گولی لگنے سے زخمی

چک نمبر 91 ج ب کا عدنان غلطی سے گولی لگنے سے زخمی

گوجرہ، اچانک پستول چلنے سے نوجوان زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر چک نمبر 91 ج ب کا ذوالقرین اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ گاؤں میں ہوائی فائرنگ کر رہا تھا اسی دوران پستول اپنے نیفے میں لگانے ... مزید پڑھیں
 ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کا تھانہ صدر گوجرہ کا سرپرائز وزٹ

ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کا تھانہ صدر گوجرہ کا سرپرائز وزٹ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق نے تھانہ صدر گوجرہ کا سرپرائز وزٹ کیا۔ دوران وزٹ تھانہ میں صفائی کے انتظامات کو چیک کیا۔ ایس ایچ اوتھانہ صدر گوجرہ کو صفائی کے انتظامات کو مزید بہ ... مزید پڑھیں
رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر لاکھوں کے موبائل اور نقدی لوٹ لی گئی

رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر لاکھوں کے موبائل اور نقدی لوٹ لی گئی

گوجرہ شہر کے مہدی محلہ چوک میں فیضان عطار موبائلز شاپ سے رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر آٹھ لاکھ روپے کے سیل فونز، نقدی ودیگر سامان نامعلوم چور لے اڑے۔ ابتدائی طور پر چوروں کا سراغ نہیں لگایا جاسک ... مزید پڑھیں
رجب ڈکیت گروپ کے سرغنہ سمیت 2 ارکان گرفتار

رجب ڈکیت گروپ کے سرغنہ سمیت 2 ارکان گرفتار

گوجرہ سٹی پولیس نے رجب ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت دوارکان پکڑ لیے۔ ملزمان سے نقدی اور اسلح برآمد کرلیا گیا جبکہ ملزمان سے مذید تفتیش جاری ہے، ملزمان میں رجب علی سکنہ ماموں کانجن، انور، سکنہ 95 ج ب گل ... مزید پڑھیں
ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ، 3 ڈاکو گرفتار

ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ، 3 ڈاکو گرفتار

گوجرہ، تھانہ صدر کی حدود میں ڈاکوں اور پٹرولنگ پولیس میں مقابلہ تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ایک مقامی شخص زخمی موٹر سائیکل سوار تین ڈاکو جانور فروخت کر کے جانے والے بیوپاریو‍ں سے لوٹ مار کر ر ... مزید پڑھیں
دودھ فروش اشرف جٹ کو قتل کرنے والے ملزم طارق کالو جٹ کو پولیس نے دھرلیا

دودھ فروش اشرف جٹ کو قتل کرنے والے ملزم طارق کالو جٹ کو پولیس نے دھرلیا

تھانہ سٹی گوجرہ پولیس نے دودھ فروش اشرف جٹ کو قتل کرنے والے ملزم طارق کالو جٹ کو گرفتار کر لیا ملزم نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں موچی والا روڈ پر کچا گوجرہ کے دودھ فروش اشرف جٹ ک ... مزید پڑھیں
ٹوبہ روڈ پر ذیشان پی سی او سے ڈاکو نوٹوں سے بھرا بیگ لوٹ کر فرار

ٹوبہ روڈ پر ذیشان پی سی او سے ڈاکو نوٹوں سے بھرا بیگ لوٹ کر فرار

گوجرہ، ٹوبہ روڑ ذیشان پی سی او پر ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے جہاں ذیشان نامی دکاندار پی سی او بند کرکے گھر کو روانہ ہونے لگا تھا کہ ڈاکو پہنچ گئے تین ڈاکو دکان کے باہر ذیشان کے موٹر سائکل سے بیگ ا ... مزید پڑھیں
 ڈکیتی مزاحمت پر دوران گھتم گھتا ڈاکو فائرنگ سے زخمی، گرفتار کرلیا گیا

ڈکیتی مزاحمت پر دوران گھتم گھتا ڈاکو فائرنگ سے زخمی، گرفتار کرلیا گیا

گوجرہ، چک 94 ج ب کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، دوران گھتم گتھا فائرنگ سے 1 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ڈاکو کو ہسپتال طبی امداد کیلئے منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے میں دوسرا ڈاکو ... مزید پڑھیں
سابق ہاکی کھلاڑی خاورجاوید کیخلاف مبینہ دھمکیاں دینے پر ایف آئی آر درج

سابق ہاکی کھلاڑی خاورجاوید کیخلاف مبینہ دھمکیاں دینے پر ایف آئی آر درج

گوجرہ، تحصیل پریس کلب گوجرہ کے جنرل سیکرٹری کو دھمکیاں دینے پر  نامعلوم ملزم سمیت سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی خاور جاوید کے خلاف تھانہ سٹی گوجرہ میں ایف آئی آر درج کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ت ... مزید پڑھیں
چک نمبر 429 ج ب میں سرکاری رقبہ واگزار کرالیا گیا

چک نمبر 429 ج ب میں سرکاری رقبہ واگزار کرالیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر گو جرہ رائے خرم شہزاد بھٹی نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ عمر جاوید صاحب کی ہدایت پر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سید مدثر بخاری  کی زیر نگرانی، عملہ ریونیو اور پولیس کے ہمراہ چک نمبر 429 ج ب ... مزید پڑھیں
کچہ گوجرہ کا رہائشی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

کچہ گوجرہ کا رہائشی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

تھانہ سٹی گوجرہ کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر ایک شخص محمد اشرف پر عرف اچھی ولد منظور قوم جٹ سکنہ کچہ گوجرہ جو دودھ کا کاروبار کرتا تھا آج موچی والا روڈ نزد دربار بابا مصطفیٰ نہ ... مزید پڑھیں
سنگین جرائم میں ملوث 2 گرفتار ملزمان پولیس کی حراست سے فرار

سنگین جرائم میں ملوث 2 گرفتار ملزمان پولیس کی حراست سے فرار

گوجرہ میں سنگین جرائم میں ملوث گرفتار ملزمان پولیس کی حراست سے فرار ہوگئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا تھا کہ ملزمان پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے فرار ہونے ہوئے۔ دونوں گرفتار ملزمان ہتھکڑیوں سمیت نیشنل ب ... مزید پڑھیں
سابق ایم پی اے حاجی غلام ربانی مرحوم کے بیٹے سجاد ربانی کے گھر ڈکیتی

سابق ایم پی اے حاجی غلام ربانی مرحوم کے بیٹے سجاد ربانی کے گھر ڈکیتی

گوجرہ کے رہاٸشی سابقہ ایم پی اے حاجی غلام ربانی مرحوم کے بیٹے سجاد ربانی کے گھر چوری کی واردات رونماہوئی ہے۔ مسلح افراد گھر داخل ہو کر لاکھوں روپے نقدی اور طلاٸی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ دوران ... مزید پڑھیں
ایس ایچ او تھانہ سٹی کی کاروائی، شراب فروش کو گرفتار کرلیا گیا

ایس ایچ او تھانہ سٹی کی کاروائی، شراب فروش کو گرفتار کرلیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کے حکم پر گوجرہ میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، حالیہ کاروائی میں 1 ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جس سے 50لٹر شراب برآمد ہوئی۔ ملزم پر مقد ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ ڈگری کالج گوجرہ کے پروفیسر کا طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کا انکشاف

گورنمنٹ ڈگری کالج گوجرہ کے پروفیسر کا طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کا انکشاف

گورنمنٹ ڈگری کالج گوجرہ کے پروفیسر اعجاز طور کا طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پگورنمنٹ ڈگری کالج کی کے پروفیسر کی ایک آڈیو ریکارڈنگ سوشل میڈیا میں زیر گردش ہے جس میں وہ طالبات کو ... مزید پڑھیں
ٹوبہ روڈ پر کار کی تیز رفتاری کے باعث حادثہ

ٹوبہ روڈ پر کار کی تیز رفتاری کے باعث حادثہ

تفصیلات کے مطابق ٹوبہ روڈ پر واقع گلی نمبر 8 کے بالمقابل تیز رفتاری کے باعث ٹوبہ کی طرف سے آنے والیLE/7923 نمبری ماڈل18کار نے 2عدد رکشوں کو اُڑاتے ہوئے سڑک کنارے کھڑی کاروں کو بھی بہت زیادہ نقصان پہنچ ... مزید پڑھیں
صوبائی وزیر آشفہ ریاض فتیانہ نے محرم کے سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا

صوبائی وزیر آشفہ ریاض فتیانہ نے محرم کے سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا

گوجرہ، صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ، ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ آمنہ منیر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر فاروق کا اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سندس حار ... مزید پڑھیں
تھانہ صدر گوجرہ پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کے 5 ملزمان گرفتار

تھانہ صدر گوجرہ پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کے 5 ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر گوجرہ کی کاروائی کے نتیجے میں 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان پر الزام تھا کہ وہ جعلی سونا بناتے ہیں ساتھ میں گن پوائنٹ پر لوگوں سے رقم وغیرہ چھینتے ہیں۔ ملزمان ... مزید پڑھیں
مونگی روڈ پرکھلے عام منشیات کی فروخت جاری

مونگی روڈ پرکھلے عام منشیات کی فروخت جاری

تحصیل گوجرہ کے علاقے مونگی روڈ کرسچن کالونی میں چرس ہیروئن اور شراب کی فروخت کھلے عام جاری ہے۔ منشیات فروشوں نے گھناؤنے کام کے لئے مخصوص اڈے بنا رکھے ہیں جہاں بیٹھ کر وہ منشیات فروشی کا  گھناؤ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now