لالیاں تحصیل لالیاں (Lalian) ضلع چنیوٹ کی ایک تحصیل اور پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ چنیوٹ سے 22 کلومیٹر دور سرگودھا روڈ پر واقع ہے۔ یہ 2 فروری 2009 کو ضلع چنیوٹ کی تحصیل بن گیا جب (وزیر اعلی پنجاب) نے چنیوٹ کو ضلع بنانے کا فیصلہ کیا۔ اس سے قبل یہ تحصیل چنیوٹ کا ایک قصبہ تھا اور اب اس میں 12 مزید یونین کونسلوں کے اضافے کے ساتھ یہ شہروں اور دیہاتوں میں بڑی آبادی والا تحصیل ہے۔پاکستان میں 2017 کی مردم شماری کے مطابق ، لالیان کی مجموعی آبادی 439،323 ہے، اس میں سے 25 فیصد آبادی شہری اور 75 فیصد آبادی دیہی ہے۔ جبکہ گھروں کی کل تعداد 4436 تھی، جس میں روز بروز اضافہ ہ ...
مزید پڑھیں