بدھ , 15 جولائی 2020ء
(560) لوگوں نے پڑھا
ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف گوجرہ بلال اصغر وڑائچ نے انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم جھنگ روڈگوجرہ میں استاد اسلم روڈا ہاکی اکیڈمی کے بچوں میں اکیڈمی کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت خریدا گیا اسپورٹس کا سامان اور ماہانہ وظائف تقسیم کیا۔ بلال اصغر وڑائچ کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاکی کے فروغ میں گوجرہ کا کردار ہمیشہ اہم رہا ہے ۔ انہوں نے کہا قومی کھیل ان دنوں زوال کا شکار ہے کھلاڑی محنت کرے حکومت ان کی سرپرستی کرے گی .