ہفتہ , 22 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
گوجرہ تحصیل اور مضافاتی آبادیوں کی تازہ ترین خبروں اور چھوٹے کاروباری حضرات کے بارے میں باخبر رہیں۔ مالیاتی اور کاروباری امدادی پیکجز سے اور کمپنیوں کی آزادانہ کوریج سے باخبر رہیں۔

گوجرہ میں بازاروں، خرید و فروخت اور کاروبار کی خبریں

مہدی محلہ میں پیزا پراٹھا کی دھوم

مہدی محلہ میں پیزا پراٹھا کی دھوم

چونکہ آج کل سردی کا موسم شروع ہوچکا ہے جبکہ شہری بھی ایسی چیزیں ڈھونڈھتے ہیں جن سے ان کو سردی لگنے میں کمی آسکے آج کل گوجرہ کے مہدی محلہ میں پیزا پراٹھا کے خوب چرچے ہیں لوگ وہاں جاکر پیزا پراٹھ ... مزید پڑھیں
چوہدری سعید گل کے فارم کے مثالی گنے و سبزیاں

چوہدری سعید گل کے فارم کے مثالی گنے و سبزیاں

گوجرہ، چک نمبر 93 ج ب کے چوہدری سعید گل اور ان کے صاحبزادے عاطف گل کے فارم کی سبزیاں اور گنے اپنی مثال آپ ہیں۔ زیر نظر تصویر میں ان کے فارم کے گنے کا ایک تنا آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ یہ شاندار تصویر ... مزید پڑھیں
گوجرہ کے حاجی محمد نعیم کا جڑواں شہروں کا مقبول ’سیور ریسٹورنٹ‘

گوجرہ کے حاجی محمد نعیم کا جڑواں شہروں کا مقبول ’سیور ریسٹورنٹ‘

گوجرہ کے حاجی محمد نعیم کا پلاؤ کباب پاکستان کے جڑواں شہروں میں بہت مقبول ہے۔ سنہ 1988 میں یہ کاروبار ایک چھوٹی سی دکان میں 18 کرسیوں کے ساتھ ’سیور‘ کے نام سے شروع کیا گیا تھا۔ وہ میٹرک تک تعلیم حاص ... مزید پڑھیں
حسنیہ کالونی میں جوتا ساز فیکٹری کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی،ایک کروڑ روپے سے زائد کا نقصان

حسنیہ کالونی میں جوتا ساز فیکٹری کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی،ایک کروڑ روپے سے زائد کا نقصان

بین الاقوامی شہرت یافتہ قومی کبڈی کھلاڑیوں لالہ عبید اللہ کمبوہ اور اس کے بھائی لالہ صغیر کمبوہ نے حسنیہ کالونی گلی نمبر3گوجرہ میں جوتا بنانے کی فیکٹری بنا رکھی ہے جس میں جمعرات اور جمعہ کی درمی ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں صحت مند سفید سنڈیوں والی شکر قندی.  محکمہ صحت  کے افسران کی منتظر

گوجرہ میں صحت مند سفید سنڈیوں والی شکر قندی. محکمہ صحت کے افسران کی منتظر

گوجرہ ٹوبہ روڈ بائی پاس پر ٹھیلے پر فروخت ہونے والی شکرقندی کے مصالہ جات اور خوبانی کی چٹنی انتہائی ناقص استعمال ہونے لگی۔  جس میں زندہ کیڑے و سنڈیاں پائی جا رہی ہیں۔ ایک واقعے میں ٹھیلے پر شک ... مزید پڑھیں
گوجرہ، نیشنل بینک مین برانچ بند کر دی گئی

گوجرہ، نیشنل بینک مین برانچ بند کر دی گئی

 گوجرہ  میں نیشنل بینک مین برانچ کو بند کر دیا گیا۔ نیشنل بنک کی مرکزی برانچ کے کیشئر غلام رسول کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا جس کی بنا پر بنک کو پانچ دن کے لیے بند کر دیا گیا۔ بینک اور ضلعی انت ... مزید پڑھیں
گوجرہ، ٹوبہ روڈ کے گودام میں چوری کی واردات،  چور اجناس کی بوریوں کو ڈالوں میں لوڈ کرکے فرار ہوئے

گوجرہ، ٹوبہ روڈ کے گودام میں چوری کی واردات، چور اجناس کی بوریوں کو ڈالوں میں لوڈ کرکے فرار ہوئے

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود میں واقع ٹوبہ روڈ سمارٹ سکول کے نزدیک چوروں نے چھت سے گودام میں داخل ہو کر اندر سے شٹر کو کاٹ کر مختلف اجناس کی بوریوں کوگاڑیوں میں لوڈ کرکے فرار ہوگئےاجناس کی ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں فلور ملز کے گودام کی چھت گر نے سے3 افراد زخمی

گوجرہ میں فلور ملز کے گودام کی چھت گر نے سے3 افراد زخمی

گوجرہ میں گولڈن فلور ملز کے گودام کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو  امدای اداروں نے فوری طور پر گوجرہ تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردییا جہاں انہیں طبی امداد دی گ ... مزید پڑھیں
  ہاؤسنگ کالونی میں واپڈا کا ٹرانسفارمر زوردار دھماکے سے نیچے گر گیا

ہاؤسنگ کالونی میں واپڈا کا ٹرانسفارمر زوردار دھماکے سے نیچے گر گیا

 گوجرہ کی  ہاؤسنگ کالونی میں واپڈا کا ٹرانسفارمر زوردار دھماکے سے نیچے گر گیا اور آگ بھڑک اٹھی۔ اہل علاقہ نے واپڈا اور ریسکیو اداروں کو مطلع کیا۔ جس کے بعد واپڈا کے عملے نے جائے وقوعہ پر پہن ... مزید پڑھیں
گوجرہ کی کرسچن کالونی مونگی روڈ پر شراب کی فروخت  میں اضافہ ہوگیا، پولیس روکنے میں ناکام

گوجرہ کی کرسچن کالونی مونگی روڈ پر شراب کی فروخت میں اضافہ ہوگیا، پولیس روکنے میں ناکام

شہر میں دیگر منشیات کی طرح شراب کی فروخت بھی  تیزی سے جاری ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پولیس ودیگر اداروں نے  اپنی آنکھیں بند  کرلی ہیں۔  مخصوص ڈیلر بااثر لوگوں سے بھاؤ تاؤ کے ساتھ عید پر ... مزید پڑھیں
شہری مویشی منڈی کے لیے ایس او پیز کا خیال رکھیں، سندس حارث اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گوجرہ

شہری مویشی منڈی کے لیے ایس او پیز کا خیال رکھیں، سندس حارث اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گوجرہ

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونپل کمیٹی گوجرہ سندس حارث کا کہنا ہے کہ  قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت کے لیے پوائنٹ جھنگ روڑ  تھانہ صدر گوجرہ کے ساتھ قائم کردیا گیا ہے. جانوروں کی خریدو ف ... مزید پڑھیں
گوجرہ کی بیوہ غریب خاتون مخیر حضرات سے مالی مدد کی طلب گار

گوجرہ کی بیوہ غریب خاتون مخیر حضرات سے مالی مدد کی طلب گار

 گوجرہ کی رہائشی ایک خاتون بہت مجبورو لاچار ہے اس سے پہلےکافی عرصہ تک خاتون کےشوہر بیماررہے خاتون نےایک بینک سے قرض لےکرشوہر کاعلاج کروایا لیکن وہ جانبر نا ہوسکا اب بینک کی طرف سے بھی قرض پرس ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی  خالد جاوید وڑائچ کے اعزاز میں استقبالیہ

گوجرہ میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خالد جاوید وڑائچ کے اعزاز میں استقبالیہ

گوجرہ میں معروف تاجر شیخ محمد افضل کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی  خالد جاوید وڑائچ کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر پیر اسرا البہار شاہ  صدر انجمن تاجران گوجرہ ... مزید پڑھیں
 گوجرہ: آل پاکستان ملک خالد ہاکی ٹورنامنٹ میں دی گوجرہ نے پاکستان نیوی کو ہرادیا

گوجرہ: آل پاکستان ملک خالد ہاکی ٹورنامنٹ میں دی گوجرہ نے پاکستان نیوی کو ہرادیا

گوجرہ: آل پاکستان ملک خالد ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے روز پاکستان نیوی ہاکی ٹیم، دی گوجرہ ہاکی کلب گوجرہ سے ایک سخت مقابلہ کے بعد 2-3 گول سے ہار گئی۔ 9 آگست کو پاکستان واپڈا اور ملک الیون کی ٹیمیں مدم ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں کبڈی کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کرینگے :صدر چیمبر آف کامرس

گوجرہ میں کبڈی کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کرینگے :صدر چیمبر آف کامرس

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری پنجاب کے روایتی کھیل کبڈی کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا، جبکہ گوجرہ چیمبر کی کبڈی ٹیم کیلئے منتخب ہونے والے 20کھلاڑیوں کو مختلف صنعتوں میں ملازمتیں بھی ... مزید پڑھیں
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے گوجرہ میں راشن کی تقسیم

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے گوجرہ میں راشن کی تقسیم

تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر ... مزید پڑھیں
سبزی منڈی گوجرہ میں تجاوزات کنندگا ن نے شہریو ں کا گزرنا محا ل کردیا میونسپل کمیٹی انتظا میہ بے بس

سبزی منڈی گوجرہ میں تجاوزات کنندگا ن نے شہریو ں کا گزرنا محا ل کردیا میونسپل کمیٹی انتظا میہ بے بس

تفصیلات کے مطا بق سبزی منڈی گوجرہ میں پھڑی والو ں نے سبزی منڈی اور قریبی بازارو ں میں تجاوزات قا ئم کرکے بازار بند کر دیئے سبزی منڈی کے قریب گلیو ں اور بازارو ں سے پیدل چلنا بھی محال ہو کر رہ گیا ب ... مزید پڑھیں
موچی والا روڈ پر پٹرولنگ پولیس کی بڑی کا رروائی پا نچ من مضر صحت گوشت پکڑ لیا

موچی والا روڈ پر پٹرولنگ پولیس کی بڑی کا رروائی پا نچ من مضر صحت گوشت پکڑ لیا

گوجرہ میں پیٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ 419 ج ب مو چی والا روڈ کے اہلکار گشت پر تھے کہ محلہ رحما ن پورہ نیو پلا ٹ کا قصا ب فقیر محمد ولد محمد بوٹا قصا ب لوڈررکشہ پر ایک عدد گا ئے لوڈ کرکے آ رہا تھا کہ رکشہ ... مزید پڑھیں
مستحق افراد کو بروقت حکومتی امدادفراہم کی جارہی ہے،اے ڈی سی جی سید تنویر مرتضیٰ

مستحق افراد کو بروقت حکومتی امدادفراہم کی جارہی ہے،اے ڈی سی جی سید تنویر مرتضیٰ

 ان خیالات کا اظہار اے ڈی سی جی سید تنویر مرتضیٰ شاہ نے ڈی پی او ٹوبہ وقار شعیب قریشی اسسٹنٹ کمشنر وایڈمنسٹریٹر گوجرہ سندس حارث ،تحصیلدارحافظ اقبال محمود کاٹھیااور آرمی آفیسرزکے ہمراہ گور ... مزید پڑھیں
گوجرہ کی پولیس پیٹی بھائیو ں کو بچانے کے لیے سرگرم

گوجرہ کی پولیس پیٹی بھائیو ں کو بچانے کے لیے سرگرم

روایتی پولیس گردی کرنے والے پیٹی بھائیوں کوگوجرہ پولیس بچانے کے لیے کوشاں، محنت کش کو مبینہ تشدد سے ہلاک کرنے والے سات پو لیس اہلکاروں کے خلاف تھا نہ صدر گوجرہ میں درخواست کے متن کے برعکس معمولی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now