جمعہ , 04 اکتوبر 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چنیوٹ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چنیوٹ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چنیوٹ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چنیوٹ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

نیزہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد،  کون جیتا؟

نیزہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد، کون جیتا؟

چنیوٹ کے علاقہ امین پور بنگلہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 211 تترانوالی میں حضرت بابا غریب علی رحمتہ اللہ علیہ کے تین روزہ سالانہ عرس کی تقریبات کے دوسرے روز نیزہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس می ... مزید پڑھیں
ڈمپر اور ہائی ایس کی ٹکر سے متعدد افراد زخمی

ڈمپر اور ہائی ایس کی ٹکر سے متعدد افراد زخمی

چنیوٹ میں فیصل آباد روڈ پر اقبال رائس مل کے قریب ڈمپر ہائی روف ہائی ایس سے ٹکر گئی۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں حادثے میں ہائی روف میں سوار 7 افراد زخمی ہو گئے ... مزید پڑھیں
موتی مسجد کے قریب ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی

موتی مسجد کے قریب ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی

چنیوٹ میں جھنگ روڈ پر موتی مسجد کے قریب ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے پر اہلِ علاقہ کی جانب سے اطلاع دینے پر ریسکیو کے عملے نے بروقت موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا اور بجلی کی تاروں کو مزید ن ... مزید پڑھیں
نامعلوم بیماری کی زد میں آکر لوگوں کے جانور مرنے لگے

نامعلوم بیماری کی زد میں آکر لوگوں کے جانور مرنے لگے

چنیوٹ کے دیہی علاقوں میں پراسرار بیماری پھیلنے سے 13 بھینسیں ہلاک ہوگئیں۔ اہل علاقہ کے مطابق بھینسیں کھڑے کھڑے گِر کر تڑپنے لگتی ہیں اور پھر فوراََ ہی دم توڑ دیتی ہیں۔ اہل علاقہ نے جانوروں کے ڈاک ... مزید پڑھیں
فیسکو ملازم کو معطل کردیا گیا، وجہ جانیے۔۔۔

فیسکو ملازم کو معطل کردیا گیا، وجہ جانیے۔۔۔

بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر فیسکو ملازم کو معطل کرکے قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سب ڈویژن افسر فیصل آباد نے اپنے عملے کے ہمراہ  چنیوٹ کے ... مزید پڑھیں
ڈرائیور کو نیند آنے سے ڈمپر حادثے کا شکار ہوگیا

ڈرائیور کو نیند آنے سے ڈمپر حادثے کا شکار ہوگیا

چنیوٹ کے علاقہ ہرسہ شیخ میں لاہور روڈ پر ڈرائیور کو دورانِ سفر نیند آنے سے ڈمپر سڑک سے نیچے اتر کر حادثے کا شکار ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں شدید چوٹیں لگنے سے ڈمپر ڈرائیور بے ہوش ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ... مزید پڑھیں
گاڑی کو ٹکر کیوں ماری، ملزم گدھے کو گرفتار کرلیا گیا

گاڑی کو ٹکر کیوں ماری، ملزم گدھے کو گرفتار کرلیا گیا

زیر نظر تصویر میں نظر آنے والا گدھا ایک جرم سرزد ہونے پر چنیوٹ کے تھانہ صدر کے احاطے میں گرفتار کرکے لایا گیا۔ اس 4 ٹانگوں والے  ملزم کا جرم یہ ہے کہ اس نے پولیس کی وین کو انجانے میں ٹکر مار کر س ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا اچانک پناہ گاہ کا دورہ، بے گھر افراد کے ساتھ کھانا کھایا

ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا اچانک پناہ گاہ کا دورہ، بے گھر افراد کے ساتھ کھانا کھایا

چنیوٹ میں ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے رات کو اچانک ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں قائم پناہ گاہ کا دورہ کیا۔ جس میں انہوں نے سردی کے موسم میں بے گھر اورمسافر حضرات کو رات گزارنے کے لئے دستیاب سہولیات کا ... مزید پڑھیں
موضع چنگڑانوالہ میں آوارہ کتوں کے حملے بڑھنے لگے

موضع چنگڑانوالہ میں آوارہ کتوں کے حملے بڑھنے لگے

چنیوٹ کے مختلف علاقوں میں آواره کتوں نے لوگوں پر حملے شروع کردئیے۔ واقعہ میں موضع چنگڑانوالہ کے رہائشی مزدور منظور مسلم شیخ کے بیٹے پر آوارہ کتوں نے حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا چیخوں کی آوا ... مزید پڑھیں
جہیز پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کر کے لڑکی کو سامان واپس دلوادیا

جہیز پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کر کے لڑکی کو سامان واپس دلوادیا

ناجائز جہیز لینے کی عادت ہمارے معاشرہ میں ایک برائی کی طرح پھیل رہی ہے۔ اگرچہ والدین کی طرف سے اپنی بیٹی کو استطاعت کے مطابق جہیز دینا جائز ہے مگر دولہے یا اسکے خاندان کی جانب سے جہیز کا مطالبہ ک ... مزید پڑھیں

چنیوٹ کے بارے میں

چنیوٹ چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع چنیوٹ کا مرکزی شہر بھی ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ یہ اپنے اعلیٰ پائے کے فرنیچر کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔پاکستان میں 2008 کی مردم شماری کے مطابق چنیوٹ کی آبادی 9،65،124 ہے۔ بادشاہی مسجد چنیوٹ، عمر حیات کا محل، دریائے چناب کا پل اور حضرت بوعلی قلندر کا مزار کافی مشہور مقامات ہیں۔تحصیل چنیوٹ کا تاریخی پس منظرتاریخ سے آگاہی رکھنے والے بتاتے ہیں کہ لفظ چنیوٹ دو الفاظ ‘‘ چن ‘‘ مطلب چاند اور ’’ اوٹ ‘‘ مطلب کسی چیز کے پیچھے ہونا، کا مجموعہ ہے۔ دریائے چناب اور پہاڑوں کے اس سنگم پر چا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now