جمعرات , 10 جولائی 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
گوجرہ تحصیل کی اور ملحقہ گاؤں دیہاتوں میں آنے والی تمام خداندانی تقریبات، بچوں کی سرگرمیوں، خبروں اور تقریبات سے باخبر رہیں صرف سب سے بڑی مقامی نیوز ویب سائٹ میری دھرتی ڈاٹ پی کے پاکستان پر

گوجرہ بچوں اور کنبوں کے بارے میں خبریں

مہدی محلہ میں پیزا پراٹھا کی دھوم

مہدی محلہ میں پیزا پراٹھا کی دھوم

چونکہ آج کل سردی کا موسم شروع ہوچکا ہے جبکہ شہری بھی ایسی چیزیں ڈھونڈھتے ہیں جن سے ان کو سردی لگنے میں کمی آسکے آج کل گوجرہ کے مہدی محلہ میں پیزا پراٹھا کے خوب چرچے ہیں لوگ وہاں جاکر پیزا پراٹھ ... مزید پڑھیں
معروف ڈاکٹر ندیم اشرف شیخ کو پولیس نے گرفتار کرلیا

معروف ڈاکٹر ندیم اشرف شیخ کو پولیس نے گرفتار کرلیا

گوجرہ کے مشہور و معروف ڈاکٹر ندیم اشرف شیخ کو پولیس تھانہ سٹی نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر ندیم اشرف کے خلاف قتل کا مقدمہ درج تھا۔ ڈاکٹر اشرف نے ایک خاتون مریض بشیراں بی بی نیو پ ... مزید پڑھیں
قراقرم ٹرین کی زد میں آکر خاتون جاں بحق

قراقرم ٹرین کی زد میں آکر خاتون جاں بحق

گوجرہ، قراقرم ٹرین کی زد میں آکر معمر خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ خاتون کی شناخت تاحال نا ہوسکی۔ پولیس نے خاتون کی نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی۔ قراقرم ٹرین لاہور سے کراچی جارہی تھی کہ یہ حادثہ پ ... مزید پڑھیں
کھکھاں کے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری مڈل سکول کے سامنے موجود گندا پانی

کھکھاں کے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری مڈل سکول کے سامنے موجود گندا پانی

گوجرہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 158 گ ب کھکھاں کے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری مڈل اسکول کے طلبہ و وطالبات انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے پریشانی میں گھر گئے انکی  تعلیمی درسگاہ کے سامنے کھڑے گندے پانی نے م ... مزید پڑھیں
گوجرہ ریلوے اسٹیشن کی بحالی سے گوجرہ کی عوام کا اظہار اطمینان

گوجرہ ریلوے اسٹیشن کی بحالی سے گوجرہ کی عوام کا اظہار اطمینان

گوجرہ کی عوام کے لیے خوشی کی خبر، بند ہوئے ریلوے اسٹیشن کی رونقیں دوبارہ بحال ہونے جارہی ہیں۔ اس حوالے سے ریلوے ترجمان کا کہنا تھا کہ کرونا کی وجہ سے ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کے سٹاپ معطل کر دیے گئ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 372 ج ب میں محفل میلاد 7 اکتوبر کو منعقد ہوگی

چک نمبر 372 ج ب میں محفل میلاد 7 اکتوبر کو منعقد ہوگی

گوجرہ، چک نمبر 372 ج ب بجیانوالی میں محفل میلاد 7 اکتوبر کو مننعقد ہوگی جوکہ پیر سید محمد ذیشان کی زیر صدارت ہوگی۔ محفل میلاد میں تحصیل کے نامور خطیب شریک ہوں گے جن میں کامران فاروق قمر، شہزاد حنیف ... مزید پڑھیں
سنگین جرائم میں ملوث 2 گرفتار ملزمان پولیس کی حراست سے فرار

سنگین جرائم میں ملوث 2 گرفتار ملزمان پولیس کی حراست سے فرار

گوجرہ میں سنگین جرائم میں ملوث گرفتار ملزمان پولیس کی حراست سے فرار ہوگئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا تھا کہ ملزمان پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے فرار ہونے ہوئے۔ دونوں گرفتار ملزمان ہتھکڑیوں سمیت نیشنل ب ... مزید پڑھیں
ایس ایچ او تھانہ سٹی کی کاروائی، شراب فروش کو گرفتار کرلیا گیا

ایس ایچ او تھانہ سٹی کی کاروائی، شراب فروش کو گرفتار کرلیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کے حکم پر گوجرہ میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، حالیہ کاروائی میں 1 ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جس سے 50لٹر شراب برآمد ہوئی۔ ملزم پر مقد ... مزید پڑھیں
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نوزائیدہ بچوں کیلئے علیحدہ نرسری کا افتتاح ہوگیا

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نوزائیدہ بچوں کیلئے علیحدہ نرسری کا افتتاح ہوگیا

گوجرہ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بچوں کیلئے علیحدہ نرسری کا افتتاح ہوگیا۔ اس حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سندس حارث نے باقائدہ طور پر ربن کاٹ کر بچوں کیلئے علیحدہ نرسری ... مزید پڑھیں
مبینہ طور پر پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزم کے لواحقین کا احتجاج

مبینہ طور پر پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزم کے لواحقین کا احتجاج

گوجرہ، گزشتہ دنوں مبینہ طور پر پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزم سجاول کے لواحقین نے نعش سمندری روڈ پر رکھ احتجاج کیا ہے۔ لواحقین کا کہنا تھا کہ پولیس نے ناجائز طور پر مخالفین سے ساز باز کرتے ... مزید پڑھیں
چک نمبر 284 ج ب میں پولیس نے 3 گمشدہ بچوں کو ان کے والدین کے حوالے کردیا

چک نمبر 284 ج ب میں پولیس نے 3 گمشدہ بچوں کو ان کے والدین کے حوالے کردیا

تحصیل گوجرہ پٹرولنگ پولیس چک نمبر 284 ج ب کے شفٹ انچارج محمد نوید شکور ہمراہ ٹیم نے 3 گمشدہ بچوں کو انکے لواحقین تک پہنچا دیا- ورثاء نے پٹرولنگ پولیس کی کوشش کو سراہتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا۔ ... مزید پڑھیں
صوبائی وزیر آشفہ ریاض فتیانہ نے محرم کے سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا

صوبائی وزیر آشفہ ریاض فتیانہ نے محرم کے سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا

گوجرہ، صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ، ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ آمنہ منیر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر فاروق کا اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سندس حار ... مزید پڑھیں
محلہ وزیرپارک غوثیہ پارک کچہ گوجرہ کے مکینوں کا احتجاج

محلہ وزیرپارک غوثیہ پارک کچہ گوجرہ کے مکینوں کا احتجاج

محلہ وزیرپارک غوثیہ پارک کچہ گوجرہ کے مکینوں کا مین پینسرہ روڈ پر ٹائروں کو جلا کر احتجاج کیا گیا۔ شرکا کا کہنا تھا کہ ہمارے علاقے سے کافی عرصے سے سیوریج کے پانی کی نکاسی کے انتظام کو بہتر نہ کئے ... مزید پڑھیں
ماں نے بیٹے کی جان بچانے کیلئے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی

ماں نے بیٹے کی جان بچانے کیلئے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی

 تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ گوجرہ میں پیش آیا ہے جہاں ایک ماں نے اپنی ممتا میں اپنے بیٹے کی جان بچانے کے لئے اپنی جان دینے کا فیصلہ کر لیا۔ چلتی ٹرین سے اپنے بیٹے کو بچانے کے لئے ماں نے چھلانگ لگ ... مزید پڑھیں
گوجرہ کی بیوہ غریب خاتون مخیر حضرات سے مالی مدد کی طلب گار

گوجرہ کی بیوہ غریب خاتون مخیر حضرات سے مالی مدد کی طلب گار

 گوجرہ کی رہائشی ایک خاتون بہت مجبورو لاچار ہے اس سے پہلےکافی عرصہ تک خاتون کےشوہر بیماررہے خاتون نےایک بینک سے قرض لےکرشوہر کاعلاج کروایا لیکن وہ جانبر نا ہوسکا اب بینک کی طرف سے بھی قرض پرس ... مزید پڑھیں
گوجرہ کا اولین پارک بدحالی کا شکار، انتظامیہ کی غفلت کے باعث اب اس کی حالت ابتر ہو چُکی ہے

گوجرہ کا اولین پارک بدحالی کا شکار، انتظامیہ کی غفلت کے باعث اب اس کی حالت ابتر ہو چُکی ہے

1998ء میں سابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی غلام ربانی کی جانب سے گوجرہ شہر میں لاری اڈہ کے قریب ایک پارک بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔اس پارک کا آغاز حاجی غلام ربانی نے اس وقت کروایا جب میاں شہباز شریف پہ ... مزید پڑھیں
گوجرہ: ہسپتال میں خواجہ سراﺅں کیلئے الگ وارڈ قائم، فری میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا

گوجرہ: ہسپتال میں خواجہ سراﺅں کیلئے الگ وارڈ قائم، فری میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرہ میں خواجہ سراﺅں کیلئے الگ وارڈ قائم ہوا۔ خواجہ سراﺅں کیلئے فری میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا ہے۔ میڈیکل کیمپ میں خواجہ سراﺅں کے مفت ٹیسٹ کئے گئے۔ اس موقع پر میڈم چندا ... مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا گوجرہ اورجھنگ کا دورہ،احساس سنٹراورہسپتالوں کا معائنہ کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب کا گوجرہ اورجھنگ کا دورہ،احساس سنٹراورہسپتالوں کا معائنہ کیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے گوجرہ اورجھنگ کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں احساس کفالت پروگرام سےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال کا دورہ کیا ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ... مزید پڑھیں
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے گوجرہ میں راشن کی تقسیم

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے گوجرہ میں راشن کی تقسیم

تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والا5سالہ بچہ دوران علاج چل بسا

گوجرہ میں کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والا5سالہ بچہ دوران علاج چل بسا

تفصیلات کے مطابق گوجرہ میں سگ گزیدگی کا شکار5سالہ بچہ احمد اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔بچے کے والد نے کہا کہ ایک ہفتے قبل میرے بیٹے کو کتے نے کاٹا تھا، تحصیل ہیڈ کوارٹر سے صرف ایک ویکسین ملی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now