
سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔ یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ...
مزید پڑھیں