جمعہ , 18 ستمبر 2020ء
(305) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سندس حارث کا گوجرہ سے تبادلہ ہورہا ہے۔ اس حوالے سے ان کے افس اسٹاف اور میونسپل افس کمیٹی کے اسٹاف کی جانب سے انہیں الوداعی چائے کی دعوت دی گئی۔ جس میں انہیں الوداع کہا گیا اس موقع پر انہوں نے اسٹاف کا شکریہ ادا کیا ان کا کہنا تھا کہ آپ کے تعاون کے بغیر میرا کام کرنا یہاں ممکن نہیں تھا۔ آخر میں انہوں نے اسٹاف کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ افس اسٹاف نے بھی ان کا شکریہ ادا کیا۔