بدھ , 24 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
پڑھیے تحصیل گوجرہ اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین صحت اور ہسپتالوں کے حوالوں سے خبریں۔ ہمارا بے حد بڑا نیٹ ورک اور نمائندے نشر کرتے ہیں تمام عوامی صحت کے مسائل، شعوری مہموں کو اور باخبر رکھتے ہیں آپ کو گوجرہ کی مقامی صحت کے اداروں کے متعلق خبروں سے۔

گوجرہ میں صحت کے بارے میں خبریں

معروف ڈاکٹر ندیم اشرف شیخ کو پولیس نے گرفتار کرلیا

معروف ڈاکٹر ندیم اشرف شیخ کو پولیس نے گرفتار کرلیا

گوجرہ کے مشہور و معروف ڈاکٹر ندیم اشرف شیخ کو پولیس تھانہ سٹی نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر ندیم اشرف کے خلاف قتل کا مقدمہ درج تھا۔ ڈاکٹر اشرف نے ایک خاتون مریض بشیراں بی بی نیو پ ... مزید پڑھیں
ایس ایچ او تھانہ سٹی کی کاروائی، شراب فروش کو گرفتار کرلیا گیا

ایس ایچ او تھانہ سٹی کی کاروائی، شراب فروش کو گرفتار کرلیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کے حکم پر گوجرہ میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، حالیہ کاروائی میں 1 ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جس سے 50لٹر شراب برآمد ہوئی۔ ملزم پر مقد ... مزید پڑھیں
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نوزائیدہ بچوں کیلئے علیحدہ نرسری کا افتتاح ہوگیا

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نوزائیدہ بچوں کیلئے علیحدہ نرسری کا افتتاح ہوگیا

گوجرہ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بچوں کیلئے علیحدہ نرسری کا افتتاح ہوگیا۔ اس حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سندس حارث نے باقائدہ طور پر ربن کاٹ کر بچوں کیلئے علیحدہ نرسری ... مزید پڑھیں
سول ہسپتال گوجرہ میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

سول ہسپتال گوجرہ میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

گوجرہ شہر اور گردونواح کے دوسرے سرکاری اداروں کی طرح سول ہسپتال گوجرہ میں بھی 14اگست کو یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر مسعود احمد ورک اور تمام ڈاکٹرز، نرسز او ... مزید پڑھیں
گوجرہ کے شہری مضر صحت پا نی پینے پر مجبور ،حکام خاموش تماشائی، میو نسپل کمیٹی میں تعینات افسر اعلیٰ حکا م کو سب اچھا کی رپو رٹ پیش کر نے میں مصروف

گوجرہ کے شہری مضر صحت پا نی پینے پر مجبور ،حکام خاموش تماشائی، میو نسپل کمیٹی میں تعینات افسر اعلیٰ حکا م کو سب اچھا کی رپو رٹ پیش کر نے میں مصروف

تفصیلا ت کے مطا بق شہر بھر میں زمینی پا نی کڑوا ہو نے کے باعث شہری واٹر سپلا ئی کا پا نی پیتے ہیں شہر بھر میں عرصہ سے لو ہے کی پا ئپ لا ئنیں نصب ہیں جو زنگ آ لود ہو چکی ہیں جن میں سوراخ ہو نے کے باعث س ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں صحت مند سفید سنڈیوں والی شکر قندی.  محکمہ صحت  کے افسران کی منتظر

گوجرہ میں صحت مند سفید سنڈیوں والی شکر قندی. محکمہ صحت کے افسران کی منتظر

گوجرہ ٹوبہ روڈ بائی پاس پر ٹھیلے پر فروخت ہونے والی شکرقندی کے مصالہ جات اور خوبانی کی چٹنی انتہائی ناقص استعمال ہونے لگی۔  جس میں زندہ کیڑے و سنڈیاں پائی جا رہی ہیں۔ ایک واقعے میں ٹھیلے پر شک ... مزید پڑھیں
 گوجرہ کی اسسٹنٹ کمشنر کا رات گئے سول ہسپتال کا اچانک دورہ

گوجرہ کی اسسٹنٹ کمشنر کا رات گئے سول ہسپتال کا اچانک دورہ

گوجرہ کی اسسٹنٹ کمشنر نے رات گئے سول ہسپتال کا اچانک دورہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سندس حارث نے ٹی ایچ کیو گوجرہ کا رات گیے اچانک دورہ کیا اور مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا ج ... مزید پڑھیں
مشن روڈ پر نکاسی آب کے مسائل  عروج پر پہنچ گئے، شہریوں کا گزرنا محال ہوگیا

مشن روڈ پر نکاسی آب کے مسائل عروج پر پہنچ گئے، شہریوں کا گزرنا محال ہوگیا

سیوریج کے پانی نے مشن روڈ پر ڈیرے جما لئے راہ گیروں کو گزرنے میں شدید مشکلات  کا سامنا ہے سیوریج کے پانی کی وجہ سے سڑک بھی تباہ و برباد ہو گئی مشن روڈ جو کہ کہ فیصل آباد، موٹروے ایم فو، موچی والا ... مزید پڑھیں
گلشن کالونی میں گیس کا سلنڈر پھٹ جانے سے چار افراد شدید زخمی

گلشن کالونی میں گیس کا سلنڈر پھٹ جانے سے چار افراد شدید زخمی

گوجرہ کے محلہ گلشن کالونی کے مکان میں گیس کا سلنڈر پھٹ جانے سے چار افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کی حالت کافی تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ ریسکیو اداروں نے زخمیوں کو مقامی ہسپتال پہنچایا ۔ پولیس نے م ... مزید پڑھیں
شہری مویشی منڈی کے لیے ایس او پیز کا خیال رکھیں، سندس حارث اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گوجرہ

شہری مویشی منڈی کے لیے ایس او پیز کا خیال رکھیں، سندس حارث اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گوجرہ

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونپل کمیٹی گوجرہ سندس حارث کا کہنا ہے کہ  قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت کے لیے پوائنٹ جھنگ روڑ  تھانہ صدر گوجرہ کے ساتھ قائم کردیا گیا ہے. جانوروں کی خریدو ف ... مزید پڑھیں
چک 367 جب جلیانوالا میں مبینہ پولیس تشدد سے معمر شخص ہلاک

چک 367 جب جلیانوالا میں مبینہ پولیس تشدد سے معمر شخص ہلاک

 پولیس کے  مبینہ تشدد سے 60سالہ شخص کی ہلاکت ہوئی ورثا کا ٹائروں کو آگ لگاکر لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج،  ورثا نے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ نواحی چک نمبر 367ج ب جلیانوالہ کے یونس م ... مزید پڑھیں
گوجرہ کا اولین پارک بدحالی کا شکار، انتظامیہ کی غفلت کے باعث اب اس کی حالت ابتر ہو چُکی ہے

گوجرہ کا اولین پارک بدحالی کا شکار، انتظامیہ کی غفلت کے باعث اب اس کی حالت ابتر ہو چُکی ہے

1998ء میں سابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی غلام ربانی کی جانب سے گوجرہ شہر میں لاری اڈہ کے قریب ایک پارک بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔اس پارک کا آغاز حاجی غلام ربانی نے اس وقت کروایا جب میاں شہباز شریف پہ ... مزید پڑھیں
گوجرہ: ہسپتال میں خواجہ سراﺅں کیلئے الگ وارڈ قائم، فری میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا

گوجرہ: ہسپتال میں خواجہ سراﺅں کیلئے الگ وارڈ قائم، فری میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرہ میں خواجہ سراﺅں کیلئے الگ وارڈ قائم ہوا۔ خواجہ سراﺅں کیلئے فری میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا ہے۔ میڈیکل کیمپ میں خواجہ سراﺅں کے مفت ٹیسٹ کئے گئے۔ اس موقع پر میڈم چندا ... مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا گوجرہ اورجھنگ کا دورہ،احساس سنٹراورہسپتالوں کا معائنہ کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب کا گوجرہ اورجھنگ کا دورہ،احساس سنٹراورہسپتالوں کا معائنہ کیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے گوجرہ اورجھنگ کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں احساس کفالت پروگرام سےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال کا دورہ کیا ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ... مزید پڑھیں
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے گوجرہ میں راشن کی تقسیم

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے گوجرہ میں راشن کی تقسیم

تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر ... مزید پڑھیں
 گوجرہ میں امام مسجد کمسن طالب علم پر تشدد کے الزام میں گرفتار

گوجرہ میں امام مسجد کمسن طالب علم پر تشدد کے الزام میں گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے جس امام مسجد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے اس کا نام قاری مشتاق بتایا جاتا ہے. بچے پر تشدد کے الزام میں‌ قاری مشتاق کو حوالات میں‌ بند کر دیا گیا ہے. مذکورہ قاری پر الزام ہے کہ وہ مبی ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین ہوگیا، بارش کے بعد شہر کی صورت حال ابتر ہوگئی

گوجرہ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین ہوگیا، بارش کے بعد شہر کی صورت حال ابتر ہوگئی

گوجرہ میں گزشتہ روز صبح کی بارش کے بعد بھی گوجرہ کے انڈر پاس سے پانی نکال کر اس کو ٹریفک کے گزرنے کے قابل نہیں بنایا جا سکا  گوجرہ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین ہو چکا ہے جب شہر بھر کی مرکزی سڑکیں ... مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر پر فائرنگ، دوست جاں بحق

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر پر فائرنگ، دوست جاں بحق

تفصیلات کے مطابق گوجرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی بلال وڑائچ کےگھر پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے بلال وڑائچ کے قریبی دوست عمیر اصغر جاں بحق ہوگئے۔بعد ازاں می ... مزید پڑھیں
گوجرہ ، پانی سے بھرا ٹینکر کار پر الٹ گیا ، ایک شخص ہلاک

گوجرہ ، پانی سے بھرا ٹینکر کار پر الٹ گیا ، ایک شخص ہلاک

پولیس کے مطابق حادثہ زیر تعمیر سڑک پر پڑی بجری کے باعث پیش آیاتاہم واقعہ کے بعد ٹینکر ڈرائیور جائے وقوع سے فرار ہو گیا جس کی تلاش شروع کر دی گئی۔حادثے کے بعد ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ٹین ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والا5سالہ بچہ دوران علاج چل بسا

گوجرہ میں کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والا5سالہ بچہ دوران علاج چل بسا

تفصیلات کے مطابق گوجرہ میں سگ گزیدگی کا شکار5سالہ بچہ احمد اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔بچے کے والد نے کہا کہ ایک ہفتے قبل میرے بیٹے کو کتے نے کاٹا تھا، تحصیل ہیڈ کوارٹر سے صرف ایک ویکسین ملی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now