محسن
پیر , 16 اکتوبر 2023ء
(672) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواحی علاقہ قادر
آباد میں غربت سے تنگ باپ نے دو بچوں سمیت خود کشی کر لی - ریسکیو اہلکاروں نے تینوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال کے لیے جارہا
تھے کہ راستہ میں تنیوں دم توڑ گئے - پولیس مصروف کاروائی ہے -