ہفتہ , 05 اکتوبر 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے مکمل تحصیل گوجرہ کا سب سے بڑا مقامی فنون لطیفہ، میوزیم، ثقافت اور تفریح کی خبروں کا پورٹل ہے۔ ہم تحصیل گوجرہ کے کنسرٹس اور تقریبات کی خبروں کو مقبول فنکاروں کے ساتھ نشر کرنے کا واحد ان لائن ذریعہ ہیں۔

گوجرہ میں فنون لطیفہ اور تفریح کی خبروں کے بارے میں جانیے

مہدی محلہ میں پیزا پراٹھا کی دھوم

مہدی محلہ میں پیزا پراٹھا کی دھوم

چونکہ آج کل سردی کا موسم شروع ہوچکا ہے جبکہ شہری بھی ایسی چیزیں ڈھونڈھتے ہیں جن سے ان کو سردی لگنے میں کمی آسکے آج کل گوجرہ کے مہدی محلہ میں پیزا پراٹھا کے خوب چرچے ہیں لوگ وہاں جاکر پیزا پراٹھ ... مزید پڑھیں
چوہدری سعید گل کے فارم کے مثالی گنے و سبزیاں

چوہدری سعید گل کے فارم کے مثالی گنے و سبزیاں

گوجرہ، چک نمبر 93 ج ب کے چوہدری سعید گل اور ان کے صاحبزادے عاطف گل کے فارم کی سبزیاں اور گنے اپنی مثال آپ ہیں۔ زیر نظر تصویر میں ان کے فارم کے گنے کا ایک تنا آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ یہ شاندار تصویر ... مزید پڑھیں
چک نمبر 371 ج ب میں چوہدری اعظم تتلہ کی جانب عید میلاد النبی کے موقع پر حلوہ پوری کھانے کا اہتمام

چک نمبر 371 ج ب میں چوہدری اعظم تتلہ کی جانب عید میلاد النبی کے موقع پر حلوہ پوری کھانے کا اہتمام

گوجرہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 371 ج ب گنڈہ سنگھ میں چوہدری اعظم تتلہ کی جانب سے جشن عیدمیلاد النبیﷺ کی خوشی میں اپنی رہائش گاہ تتلہ ہاؤس میں لوگوں کیلئے حلوہ پوری اور چنوں کا وسیع اہتمام کیا اور اس م ... مزید پڑھیں
سول ہسپتال گوجرہ میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

سول ہسپتال گوجرہ میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

گوجرہ شہر اور گردونواح کے دوسرے سرکاری اداروں کی طرح سول ہسپتال گوجرہ میں بھی 14اگست کو یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر مسعود احمد ورک اور تمام ڈاکٹرز، نرسز او ... مزید پڑھیں
 تیسرا آل پاکستان اسلامیہ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ  گوجرہ میں 12 اگست سے کھیلا جائے گا

تیسرا آل پاکستان اسلامیہ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ گوجرہ میں 12 اگست سے کھیلا جائے گا

اسلامیہ کرکٹ کلب گوجرہ کے زیر اہتمام تیسرا آل پاکستان اسلامیہ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ  گوجرہ میں منعقد کیا جا رہا ہے ۔اس ٹورنامنٹ کا 12 اگست  سے شاندار آغاز کیا جا رہا ہے ۔ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے ... مزید پڑھیں
گوجرہ کا اولین پارک بدحالی کا شکار، انتظامیہ کی غفلت کے باعث اب اس کی حالت ابتر ہو چُکی ہے

گوجرہ کا اولین پارک بدحالی کا شکار، انتظامیہ کی غفلت کے باعث اب اس کی حالت ابتر ہو چُکی ہے

1998ء میں سابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی غلام ربانی کی جانب سے گوجرہ شہر میں لاری اڈہ کے قریب ایک پارک بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔اس پارک کا آغاز حاجی غلام ربانی نے اس وقت کروایا جب میاں شہباز شریف پہ ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں کبڈی کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کرینگے :صدر چیمبر آف کامرس

گوجرہ میں کبڈی کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کرینگے :صدر چیمبر آف کامرس

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری پنجاب کے روایتی کھیل کبڈی کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا، جبکہ گوجرہ چیمبر کی کبڈی ٹیم کیلئے منتخب ہونے والے 20کھلاڑیوں کو مختلف صنعتوں میں ملازمتیں بھی ... مزید پڑھیں
گوجرہ کے شہری نے دلیپ کمار کی97ویں سالگرہ کا کیک کاٹا

گوجرہ کے شہری نے دلیپ کمار کی97ویں سالگرہ کا کیک کاٹا

پنجاب کے شہر گوجرہ کے شہری نثار دلیپ نے معروف انڈین فلم سٹار دلیپ کمار کی 97ویں سالگرہ کے موقع پر 97پاونڈ کا کیک کاٹا۔واضح رہے کہ دلیپ کمار آج سے 97سال قبل پشاور میں پیدا ہو ئے تھے جہاں ان کا آبائی گ ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں سوئمنگ پولز: شہریوں کے لیے تفریح، سرمایہ کاروں کے لیے منافع

گوجرہ میں سوئمنگ پولز: شہریوں کے لیے تفریح، سرمایہ کاروں کے لیے منافع

گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث دوپہر اور شام میں ٹیوب ویلز اور سوئمنگ پولز پر جا کر نہانے کا رجحان عام ہے جس میں رواں سالوں کے دوران تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ سوئمنگ پولز پر نہانے کے رجحان میں اس تیز ... مزید پڑھیں
 شاہین الیون نے چوہدری اسپورٹس کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر آل گوجرہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامںٹ جیت لیا

شاہین الیون نے چوہدری اسپورٹس کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر آل گوجرہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامںٹ جیت لیا

میونسپل گراؤنڈ گوجرہ میں کھیلے جانے والے فائنل میں شاہین الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پرایک سو ستر رنز اسکور کیے اوپنر فیضان گجر نے دس چھکوں اور چار چوکوں ... مزید پڑھیں
گوجرہ کے شارجہ گراؤنڈ میں سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 17 جولائی کو ہوگا

گوجرہ کے شارجہ گراؤنڈ میں سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 17 جولائی کو ہوگا

لنڈوکراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 17 جولائی کو کھیلا جائے گا جس میں قرب وجوار کی چالیس ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ گوجرہ کے لنڈو شارجہ گراونڈ پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کی انٹری فیس تین ہزار روپے رکھی گئی ہ ... مزید پڑھیں
اسکولوں میں تعلیم دوست ما حو ل پیدا کریں

اسکولوں میں تعلیم دوست ما حو ل پیدا کریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ڈپٹی کمشنرآمنہ منیرکا کہنا ہے کہ ضلع بھرمیں سرکاری اسکو لز کے کلا س رومز کو خوبصورت بنایا  جائے، اسکولوں میں تعلیم دوست ماحو ل پیدا کیا جائے، جس سے طلبہ میں تعلیمی دلچسپی پید ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now