جمعرات , 12 دسمبر 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل گوجرہ اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ گوجرہ تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

گوجرہ کے علاقائی مسائل کی خبریں

منشیات فروش خاتون عظمٰی مسیح کو گرفتار کرلیا گیا

منشیات فروش خاتون عظمٰی مسیح کو گرفتار کرلیا گیا

تھانہ سٹی گوجرہ کی جانب سے کاروائی کی گئی جس کے نتیجے میں تحصیل کی بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون عظمٰی مسیح کو بھاری منشیات سمیت گرفتار کرلیا گیا پولیس کا کہنا تھا اطلاعات آرہی تھیں جس کی بنا پ ... مزید پڑھیں
محکمہ مال کا ناجائز قابضین کے خلاف گرینڈ آپریشن، کروڑوں کی زمین واگذار

محکمہ مال کا ناجائز قابضین کے خلاف گرینڈ آپریشن، کروڑوں کی زمین واگذار

پیرمحل، محکمہ مال کا ناجائز قابضین کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے جس میں کروڑوں روپے کا سرکاری زمین واگذار کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل غلام مرتضی رانا کی ہدایت پر پلاٹ بی اور س ... مزید پڑھیں
کھکھاں کے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری مڈل سکول کے سامنے موجود گندا پانی

کھکھاں کے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری مڈل سکول کے سامنے موجود گندا پانی

گوجرہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 158 گ ب کھکھاں کے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری مڈل اسکول کے طلبہ و وطالبات انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے پریشانی میں گھر گئے انکی  تعلیمی درسگاہ کے سامنے کھڑے گندے پانی نے م ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں سہولت بازار قائم، بدعنوانوں کے خلاف کاروائیاں ہوں گی

گوجرہ میں سہولت بازار قائم، بدعنوانوں کے خلاف کاروائیاں ہوں گی

حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید صاحب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ رائے خرم شہزاد بھٹی کی طرف سے تحصیل گوجرہ میں تین سہولت بازار بمقام گوجرہ سٹی، نیا لاہور او ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں ہوٹلوں نے آٹا نہ دینے پر دھرنے کا اعلان کردیا

گوجرہ میں ہوٹلوں نے آٹا نہ دینے پر دھرنے کا اعلان کردیا

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ہدایت پر فلور ملوں نے ہوٹلوں ریسٹورنٹس اور نان بایوں کو آٹے کی سپلائی روک دی ہے جس سے ہوٹلوں میں اٹے کا بحران ہونے سے روٹی کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہوگیا ہے۔ ہوٹل مالکان ... مزید پڑھیں
محلہ حفیظ پارک گلی نمبر 3 کی حالت زار ارباب اختیار کی منتظر

محلہ حفیظ پارک گلی نمبر 3 کی حالت زار ارباب اختیار کی منتظر

محلہ حفیظ پارک گلی نمبر 3 کی حالت زار ارباب اختیار کو متوجہ کررہی ہے۔ گلی کئی دنوں سے اسی طرح کا منظر پیش کررہی ہے۔ عوام الناس کو اس صوررتحال میں انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگوں کا ک ... مزید پڑھیں
چک نمبر 429 ج ب میں سرکاری رقبہ واگزار کرالیا گیا

چک نمبر 429 ج ب میں سرکاری رقبہ واگزار کرالیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر گو جرہ رائے خرم شہزاد بھٹی نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ عمر جاوید صاحب کی ہدایت پر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سید مدثر بخاری  کی زیر نگرانی، عملہ ریونیو اور پولیس کے ہمراہ چک نمبر 429 ج ب ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ کیلئے افس اسٹاف کی جانب سے الوادعی چائے کی دعوت

اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ کیلئے افس اسٹاف کی جانب سے الوادعی چائے کی دعوت

اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سندس حارث کا گوجرہ سے تبادلہ ہورہا ہے۔ اس حوالے سے ان کے افس اسٹاف اور میونسپل افس کمیٹی کے اسٹاف کی جانب سے انہیں الوداعی چائے کی دعوت دی گئی۔ جس میں انہیں الوداع کہا گیا اس م ... مزید پڑھیں
سنگین جرائم میں ملوث 2 گرفتار ملزمان پولیس کی حراست سے فرار

سنگین جرائم میں ملوث 2 گرفتار ملزمان پولیس کی حراست سے فرار

گوجرہ میں سنگین جرائم میں ملوث گرفتار ملزمان پولیس کی حراست سے فرار ہوگئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا تھا کہ ملزمان پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے فرار ہونے ہوئے۔ دونوں گرفتار ملزمان ہتھکڑیوں سمیت نیشنل ب ... مزید پڑھیں
مبینہ طور پر پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزم کے لواحقین کا احتجاج

مبینہ طور پر پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزم کے لواحقین کا احتجاج

گوجرہ، گزشتہ دنوں مبینہ طور پر پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزم سجاول کے لواحقین نے نعش سمندری روڈ پر رکھ احتجاج کیا ہے۔ لواحقین کا کہنا تھا کہ پولیس نے ناجائز طور پر مخالفین سے ساز باز کرتے ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں ڈومیسائل سیل کا افتتاح ہوگیا

گوجرہ میں ڈومیسائل سیل کا افتتاح ہوگیا

جھنگ کی تحصیل کمالیہ کے بعد تحصیل گوجرہ میں بھی ڈومیسائل سیل کا افتتاح ہوگیا۔ افتتاح ممبر پنجاب اسمبلی بلال اصغر ورائچ نے اسسٹنٹ کمشنر کے افس میں  کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سندس حارث بھی م ... مزید پڑھیں
ریلوے لائن کے ساتھ ملحقہ آبادیوں کے رہائشیوں نے ریلوے لائن بلاک کرکے احتجاج کیا

ریلوے لائن کے ساتھ ملحقہ آبادیوں کے رہائشیوں نے ریلوے لائن بلاک کرکے احتجاج کیا

گوجرہ میں قادر کالونی سراج ٹاؤن ندیم پارک احمد پارک اور ریلوے لائن کے ساتھ ملحقہ آبادیوں کے رہائشیوں نے ریلوے لائن بلاک کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ سینکڑوں احتجاجی مظاہرین گوجرہ ریلوے اسٹیشن سے ... مزید پڑھیں
محلہ وزیرپارک غوثیہ پارک کچہ گوجرہ کے مکینوں کا احتجاج

محلہ وزیرپارک غوثیہ پارک کچہ گوجرہ کے مکینوں کا احتجاج

محلہ وزیرپارک غوثیہ پارک کچہ گوجرہ کے مکینوں کا مین پینسرہ روڈ پر ٹائروں کو جلا کر احتجاج کیا گیا۔ شرکا کا کہنا تھا کہ ہمارے علاقے سے کافی عرصے سے سیوریج کے پانی کی نکاسی کے انتظام کو بہتر نہ کئے ... مزید پڑھیں
ٹاکی محلہ میں نکاسی آب کا نظام مفلوج ہوگیا

ٹاکی محلہ میں نکاسی آب کا نظام مفلوج ہوگیا

گوجرہ کے ٹاکی محلہ میں نکاسی آب کا نظام مفلوج ہوکر رہ گیا ہے سیوریج کا گندہ پانی جمع ہونے سے ٹاکی محلہ باڑہ ملک والی گلی زیر آب آگئی ہے مکینوں کو سیوریج کے گندے پانی سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now