اتوار , 12 جولائی 2020ء
(362) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر بلدیہ نے عوامی شکایات ملنے پر سنیٹری برانچ کے سپروائزر جمعدار خاکروبوں کو فرائض سے غفلت برتنے پر شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے دو روز کے اندر اندر تحریری وضاحت طلب کر لی ہے واضح رہے کہ چیف آفیسر نے یہ ایکشن سوشل میڈیا پر شہر میں صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال بارے عوامی شکایات کی روشنی میں لیا ہے۔