بھوانہتحصیل بھوانہ،(bawana) پنجاب ،پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے ، بھوانا فیصل آباد ، جھنگ اور چنیوٹ ، پنجاب کےان تین شہروں کے درمیان واقع ہے۔چند سال قبل ، 250 ملین روپے کے بجٹ کے ساتھ ، دریائے چناب کے اوپر بھوانہ سے کلری تک ایک پُل تعمیر کیا گیا تھا۔ جس پر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں خصوصا عمران خان اور بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ پنجاب شباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ کی ملکیت رمضان شوگر ملز کو فائدہ پہنچانے کے لئے ایک پُل پر اتنی بڑی رقم خرچ کی۔تحصیل بھوانہ کا تاریخی پس منظربھوانہ پاکستان کے قدیم شہرو ...
مزید پڑھیں