پیر , 24 اگست 2020ء
(302) لوگوں نے پڑھا
جھنگ کی تحصیل کمالیہ کے بعد تحصیل گوجرہ میں بھی ڈومیسائل سیل کا افتتاح ہوگیا۔ افتتاح ممبر پنجاب اسمبلی بلال اصغر ورائچ نے اسسٹنٹ کمشنر کے افس میں کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سندس حارث بھی موجود تھیں۔ تحصیل گوجرہ کے عوام نے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس قدم سے شہریوں طلبہ و طالبات کو سہولت میسر آئے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر کا اس موقع پر کہنا تھا کہا اب طلبہ و طالبات کو ٹوبہ ٹیک سنگھ جانے کی ضرورت نہیں ہے ان کا ڈومیسائل گوجرہ میں ہی بن جائے گا۔