
25 دسمبر کو النور مسجد میں خطبہ جمعہ مولانا عبدالرحیم کلیم دیں گے
جامع مسجد النور، النور ہومز ڈجکوٹ روڈ بائی پاس چوک بالمقابل کبوتراں والا قبرستان میں 25 دسمبر کو خطبہ جمعہ ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے مولانا عبد الرحیم کلیم دیں گے۔ خطبہ جمعہ 12 بج کر 30 منٹ پ ... مزید پڑھیں