جمعرات , 23 جولائی 2020ء
(569) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرہ شہر کے بیشتر علاقوں میں وقفہ وقفہ سے بغیر اطلاع کے بجلی لوڈشیڈنگ جاری ھے جس کے اندر نماز ظہر اور عصر کا وقت مخصوص ھے یاد رہیے ہفتہ اتوار کو چھٹی کے باوجود لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ھے جس پر عوامی سماجی حلقوں نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر شدید احتجاج کرتے ہوے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ھے۔