جمعرات , 03 جولائی 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گوجرہ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین ہوگیا، بارش کے بعد شہر کی صورت حال ابتر ہوگئی

گوجرہ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین ہوگیا، بارش کے بعد شہر کی صورت حال ابتر ہوگئی
جمعرات , 16 جولائی 2020ء (357) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ میں گزشتہ روز صبح کی بارش کے بعد بھی گوجرہ کے انڈر پاس سے پانی نکال کر اس کو ٹریفک کے گزرنے کے قابل نہیں بنایا جا سکا  گوجرہ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین ہو چکا ہے جب شہر بھر کی مرکزی سڑکیں نکاسی آب کی ناقص منصوبہ بندی کا شکار ہوں تو گلی محلوں کی زبوں حالی کی شنوائی کیسے ممکن ہے۔ حکومت پنجاب کی نمونے کے طور پر تشکیل کردہ ہاؤسنگ کالونی کی مین روڈ کی حالت ایسی ہے کہ اگربارش نا بھی ہو تو پھر بھی وہ سیوریج کے گندے پانی میں ڈوبی رہتی ہے۔ بلدیہ اتنی کمزور ہے کہ سمندری روڈ سے ہاؤسنگ کالونی کی مین روڈ کے آغاز پر مخصوص گھروں کے گندے پانی کو براہ راست سڑک پر ڈالنے سے نہیں روک سکی۔ سوئی گیس دفتر کے سامنے گندے پانی کا سمندر قدرتی طریقہ یعنی سورج کی تپش سے ہی ختم ہو تا ہے۔ بلدیہ گوجرہ کا کا م صرف ٹیکس اور جرمانے وصول کرنے کا رہ گیا ہے۔ شہریوں کو کوئی سہولت دینا تو اب قصہ پارینہ بن چکا ہے
  • صحت
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now