جمعہ , 17 جولائی 2020ء
(492) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ کی رہائشی ایک خاتون بہت مجبورو لاچار ہے اس سے پہلےکافی عرصہ تک خاتون کےشوہر بیماررہے خاتون نےایک بینک سے قرض لےکرشوہر کاعلاج کروایا لیکن وہ جانبر نا ہوسکا اب بینک کی طرف سے بھی قرض پرسود لگ رہا ہے جوکہ تقریبا ایک لاکھ روپیہ تک پہنچ گیا ہےخاتون پاس مکان ہےجسکی ابھی تک رجسٹری بھی نہیں ہوسکی خاتوں کی ایک چھوٹی سی یتیم بچی ہےجبکہ خاتون گھرپرٹافیاں بسکٹ وغیرہ فروخت کرکے گزر بسر کررہی ہیں جس سےروزانہ سوروپیہ کمالیتی ہے تمام پاکستانی اور جو پاکستان سے باہرحضرات ہیں سے اپیل ہےکہ خاتون کی مدد کی جائے. مددکرنےکےلیے اس نمبرپررابطہ کریں +923086313457