جمعرات , 23 جولائی 2020ء
(396) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود میں واقع ٹوبہ روڈ سمارٹ سکول کے نزدیک چوروں نے چھت سے گودام میں داخل ہو کر اندر سے شٹر کو کاٹ کر مختلف اجناس کی بوریوں کوگاڑیوں میں لوڈ کرکے فرار ہوگئےاجناس کی قیمت تقریباً 15لاکھ بتائی جاتی ہے۔ مالک حبیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پہلے بھی آس پاس کی 3دکانوں کا صفایا کیا جاچکا ہے اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں