پیر , 07 دسمبر 2020ء
(584) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ، چک نمبر 93 ج ب کے چوہدری سعید گل اور ان کے صاحبزادے عاطف گل کے فارم کی سبزیاں اور گنے اپنی مثال آپ ہیں۔ زیر نظر تصویر میں ان کے فارم کے گنے کا ایک تنا آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ یہ شاندار تصویر ان کے فارم میں وقاص ورائچ نے دورے کے دوران لی ان کا کہنا تھا یہ ایک شاندار دورہ رہا چوہدری صاحب جتنے خود بااخلاق انسان ہیں ان کے فارم کی سبزیاں اور گنے بھی اتنی ہی باکمال ہوتے ہیں۔