جمعرات , 23 جولائی 2020ء
(570) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ میں گولڈن فلور ملز کے گودام کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو امدای اداروں نے فوری طور پر گوجرہ تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردییا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔ ابتدائی طور پر چھت گرنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔