جمعہ , 17 جولائی 2020ء
(435) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونپل کمیٹی گوجرہ سندس حارث کا کہنا ہے کہ قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت کے لیے پوائنٹ جھنگ روڑ تھانہ صدر گوجرہ کے ساتھ قائم کردیا گیا ہے. جانوروں کی خریدو فروخت پر کسی قسم کا ٹیکس /فیس عائد نہیں ہوگی. اس کے علاوہ کسی اور جگہ جانوروں کے خریدو فروخت کی ہرگز اجازت نہیں ہے بصورتِ دیگر خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ یا جانور ضبط کرلیا جائے گا. عارضی منڈی میں ماسک، گلوز اور بند جوتوں کے بغیر داخلہ منع ہے