جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل لاہور شہر اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ لاہور شہر تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

لاہور شہر کے علاقائی مسائل کی خبریں

آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

لاہور میں مانگامنڈی روڈ نزد رائیونڈ بائی پاس پر گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس کے نتیجے میں فیکٹری کے گودام میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا جل کر خ ... مزید پڑھیں
عرس کے موقع پر یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، 3 افراد زخمی

عرس کے موقع پر یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، 3 افراد زخمی

مغلپورہ کے علاقے میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں کی زد میں آکر 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق رام گڑھ میں محمود شاہ دربار میں عرس کی سالانہ تقریبات کے دوران لنگر خانے میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکے ہ ... مزید پڑھیں
واپڈا کی نااہلی، فوجی جوان کو بھی نہ بخشا

واپڈا کی نااہلی، فوجی جوان کو بھی نہ بخشا

لاہور کے علاقے الجنت کالونی میں واپڈا کے اہلکاروں نے پاک فوج کے نوجوان کے گھر کا میٹر کنیکشن غلط لگا دیا۔ فوجی جوان فاروق نے واپڈا کے ملازمین پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ  3 مہینوں سے متعدد بار و ... مزید پڑھیں
لیسکو حکام کی غیر سنجیدگی، ننگی تاروں سے شہریوں کو کرنٹ لگنے لگا

لیسکو حکام کی غیر سنجیدگی، ننگی تاروں سے شہریوں کو کرنٹ لگنے لگا

مناواں کے علاقے چاندنی چوک میں لیسکو کی لاپرواہی کی وجہ سے شہریوں کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔ گلیوں میں جگہ جگہ بجلی کی ننگی تاریں لٹک رہی ہیں جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔ اہل علاقہ نے اپنی مد ... مزید پڑھیں
طالبہ اسکول کی دیوار کے نیچے دب کر جانبحق، ذمہ دار کون؟

طالبہ اسکول کی دیوار کے نیچے دب کر جانبحق، ذمہ دار کون؟

لاہور کے علاقہ گرین ٹاؤن میں نجی اسکول کی دیوار گرنے سے ایک طالبہ جانبحق جب کہ چار طالبات زخمی ہوگئیں۔ اسکول کی طلباء اور عینی شاہدین کے مطابق 4 انچ کی موٹی دیوار پر ترپال ڈالا گیا جس کا وزن دیو ... مزید پڑھیں
ٹوٹے ہوئے جھولوں کو تبدیل کروایا جائے، شہریوں کا مطالبہ

ٹوٹے ہوئے جھولوں کو تبدیل کروایا جائے، شہریوں کا مطالبہ

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں واقع آئیڈل پارک میں جھولے ٹوٹ پھوٹ کا شکارہوگئے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بچے پارک میں آکر ان جھولوں پر جھولے جھول کر لطف اندوز ہوتے تھے جوکہ اب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکے ... مزید پڑھیں
لاہور کی مصروف شاہراہ پر سڑک کے درمیان 10 فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا

لاہور کی مصروف شاہراہ پر سڑک کے درمیان 10 فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا

لاہور کی مصروف شاہراہ فیروز پور روڈ پر شگاف پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلاب دیوی ہسپتال کے سامنے مرکزی شاہراہ کی درمیانی لین میں ابتداء میں چھوٹا سا گڑھا پڑا جوکہ بعد میں 10 فٹ گہرا ہوگیا۔ جس کے ب ... مزید پڑھیں
گرلز ہوسٹل میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی

گرلز ہوسٹل میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی

لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں واقع گرلز ہاسٹل میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہاسٹل میں موجود تمام سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ہوسٹل انتظامیہ ... مزید پڑھیں
اطلاع برائے تلاشِ ورثاء

اطلاع برائے تلاشِ ورثاء

لاہور کے علاقہ لاری اڈہ میں پولیس کو دورانِ گشت ایک 8 سالہ بچہ ملا ہےجو کہ اپنا نام نور الٰہی بتاتا ہے۔ پولیس اُس کے ورثاء کو تلاش کر رہی ہے۔ شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ اگر کوئی شخص اس بچے کو یا پ ... مزید پڑھیں
ایل ڈی اے کی کارروائی کرنے پر شہری خوش

ایل ڈی اے کی کارروائی کرنے پر شہری خوش

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور ٹاؤن انتظامیہ نے مشترکہ کارروائی کر کے غیر قانونی تجاوزات کو مسمار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹاؤن شپ مارکیٹ میں ایل ڈی اے اور ٹاؤن شپ انتظا ... مزید پڑھیں
شاہراہوں کو روشنی سے جگمگانے کا منصوبہ مرتب کر لیا گیا

شاہراہوں کو روشنی سے جگمگانے کا منصوبہ مرتب کر لیا گیا

لاہور کی مختلف شاہراہوں کو روشنی سے پُر کرنے کا منصوبا بنا لیا  گیا۔ تفصیلات کے مطابق میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور کے عملے نے لکشمی چوک، کوئین میری روڈ، شملہ پہاڑی اور دیگر سڑکوں پر لگی ہوئی ... مزید پڑھیں
2 ماہ سے تاخیر کا شکار سڑک حادثات کا سبب بننے لگی

2 ماہ سے تاخیر کا شکار سڑک حادثات کا سبب بننے لگی

لاہور کے علاقہ گوالمنڈی میں واقع مصروف شاہراہ چیمبرلین ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 2 ماہ پہلے سڑک کو پانی کا پائپ ڈالنے کے لئے کھودا گیا تھا جوکہ ابھی تک مکمل نہیں ہوسکا جس کی وجہ سے ... مزید پڑھیں
صاف پانی کی فراہمی کے لئے لگایا گیا فلٹریشن پلانٹ خراب ہوگیا

صاف پانی کی فراہمی کے لئے لگایا گیا فلٹریشن پلانٹ خراب ہوگیا

لاہور کے علاقہ گلبرگ ایچ بلاک میں صاف پانی کی فراہمی کے لئے لگایا گیا فلٹریشن پلانٹ خراب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ پلانٹ واسا کی جانب سے لگایا گیا تھا جو کہ اپنی معیاد پوری ہونے سے پہلے ہی تکنیک ... مزید پڑھیں
کرنٹ لگنے سے 1 ہی گھر کے 3 افراد جانبحق ہوگئے

کرنٹ لگنے سے 1 ہی گھر کے 3 افراد جانبحق ہوگئے

لاہور میں راوی روڈ کے علاقہ قلعہ محمدی میں کرنٹ لگنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جانبحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گھر کی چھت کے قریب سے گزرتی ہوئی ہائی وولٹیج تاروں کے سبب حادثہ پیش آیا۔ بچوں کی والدہ ک ... مزید پڑھیں
فیکٹری میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا

فیکٹری میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا

لاہور میں والٹن روڈ پر فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آگ ایک الیکٹرونکس کمپنی میں لگی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے امدادی عملے نے موقع پر پہنچ کر ساڑھے تین گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قاب ... مزید پڑھیں
اِک موریہ پُل خستہ حالی کا شکار، حادثات کا باعث بننے لگا

اِک موریہ پُل خستہ حالی کا شکار، حادثات کا باعث بننے لگا

لاہور کے علاقہ نولکھا میں اِک موریہ پُل پر بنی سڑک ٹوٹ پھوٹ اور خستہ حالی کا شکار ہے جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر رہتی ہے اور شہریوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقہ کے رہائشیوں کے مط ... مزید پڑھیں
مختلف شاہراہوں کو روشنیوں سے پُر کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا

مختلف شاہراہوں کو روشنیوں سے پُر کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا

لاہور میں مختلف علاقوں کی شاہراہوں کو جگ مگ کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے احکامات پر ایل ڈی اے کی جانب سے پلان مرتب کیا گیا جس کے پہلے مرحلے میں ... مزید پڑھیں
سیوریج کے ناقص انتظامات کے باعث شہری اذیت کا شکار

سیوریج کے ناقص انتظامات کے باعث شہری اذیت کا شکار

لاہور کے علاقہ محمد نگر گڑھی ساہو میں مزار بی بی پاک دامن نزد قزلباش روڈ پر سیورج کے ناقص انتظامات کے باعث گٹروں کا پانی 1 ہفتہ سے جمع ہے جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اہلِ علاقہ ... مزید پڑھیں
چورس ٹینکی کے قریب موجود گندے نالے سے کوڑا کرکٹ صاف کر دیا گیا

چورس ٹینکی کے قریب موجود گندے نالے سے کوڑا کرکٹ صاف کر دیا گیا

زیر نظر تصویر میں  لاہور کے علاقہ ٹاؤن شپ میں موجود چورس ٹینکی کے قریب موجود گندے نالے پر بہت زیادہ کوڑا کرکٹ اکھٹا ہو چکا تھا جس کی علاقے کی انتظامیہ کو شکایت کی گئی جس پر انتظامیہ میں شامل شع ... مزید پڑھیں
ڈرائیور کی غفلت سے متعدد مرغیاں مر گئیں

ڈرائیور کی غفلت سے متعدد مرغیاں مر گئیں

لاہور کے علاقہ ہربنس پورہ میں رضوان گارڈن میڈیکل سکیم کے قریب دھند اور تیز رفتاری کے باعث مڑنے کی کوشش میں پولٹری ٹرک الٹ گیا۔ حادثہ کے نتیجے میں متعدد مرغیاں مر گئیں جبکہ باقی زندہ بچ جانے وال ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now