اتوار , 05 دسمبر 2021 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

ساہیوال نسل کا چولستانی بیل لوگوں کی توجہ کا مرکز مردہ خانہ نامعلوم افراد کی لاشوں سے بھرگیا، کیوں؟ مویشی منڈی میں جانوروں کو سجانے کا بندوبست، جانیے فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کب ہوگا؟ جانیے ڈیفنس روڈ پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص جانبحق 2 خواتین زخمی تازہ ترین خبریں
لاہور شہر تحصیل اور ملحقہ علاقوں میں سفر کے حوالے سے تازہ ترین معلومات جانیے۔ لاہور شہر میں ٹریفک، راستوں، خرابی اور دوسری تمام معلومات حاصل کریں

لاہور شہر میں سفر، سیر و سیاحت کی خبریں

تیز رفتاری کے باعث میٹرو بس کو حادثہ

تیز رفتاری کے باعث میٹرو بس کو حادثہ

لاہور کے علاقہ فیروزپور نزد کلمہ چوک میٹرو بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق تیز رفتاری کے باعث میٹرو بس ڈریئور کے قابو میں نہ رہی اور سگنل پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں میٹروبس کی ونڈ س ... مزید پڑھیں
معروف مسجد کی تزئین و آرائش کردی گئی

معروف مسجد کی تزئین و آرائش کردی گئی

لاہور کے علاقہ شاہراہ قائد اعظم نزد ریگل چوک پر واقع معروف مسجد شہدا کو نئے سرے سے چمکا دیا گیا۔ یہ مسجد 1965 کی جنگ کے دوران سول اور فوجی شہدا کی یاد میں تعمیر کی گئی۔ اس مسجد کی تعمیر کو مصری اور ت ... مزید پڑھیں
اِک موریہ پُل کو مکمل کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا

اِک موریہ پُل کو مکمل کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا

لاہور کے علاقہ مصری شاہ میں ایل ڈی اے کی جانب سے2017 سے تاخیرکے شکار ِاک موریہ پُل کو مکمل کرنے کا پلان مرتب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائیریکٹر جنرل لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی احمد عزیز تارڑ نے پ ... مزید پڑھیں
تاریخی والٹن ائیرپورٹ کو ختم کرکے بِزنس حب بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا

تاریخی والٹن ائیرپورٹ کو ختم کرکے بِزنس حب بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا

لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن کے قریب  قائم 103 سال پرانا تاریخی والٹن ہوائی اڈہ کو پنجاب حکومت کی جانب سے ختم کرکے اس کی جگہ بِزنس حب بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک کمیٹی نے اس منصوب ... مزید پڑھیں
موٹر وے پر ٹریفک دھند کے باعث متاثر ہوگئی

موٹر وے پر ٹریفک دھند کے باعث متاثر ہوگئی

لاہور میں سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ایک بار پھر دھند نے اپنا راج قائم کر لیا۔ جسکی وجہ سے حدِنگاہ انتہائی کم ہو گئی۔ ایم-3 لاہور سے لیکر درخانہ تک، ایم-4 موٹروے کو پنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ تک ... مزید پڑھیں
شہرمیں بارش، سردی میں اضافہ

شہرمیں بارش، سردی میں اضافہ

لاہور میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے، شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی میں اضافہ ہو گیا۔ لکشمی چوک، ایبٹ روڈ اور ریلوے سٹیشن میں رم جھم، اقبال ٹاؤن، وحدت روڈ سے ملحقہ علاقوں میں بھی ہلکی با ... مزید پڑھیں
ٹرینوں کی تاخیر سے آمد رفت بدستورجاری

ٹرینوں کی تاخیر سے آمد رفت بدستورجاری

پاکستان ریلوے کے سسٹم پر چلنے والی مسافر ٹرینوں کی تاخیر سے آمد و رفت کا سلسلہ رک نہ سکا۔لاہور سے جانے اور آنے والی متعدد مسافر ٹرینیں اپنے مقررہ شیڈول سے گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں جس کی وجہ سے ... مزید پڑھیں
لاہورکی خاتون ٹریفک وارڈن کا شاندار اعزاز

لاہورکی خاتون ٹریفک وارڈن کا شاندار اعزاز

لاہور سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ٹریفک وارڈن عالمی ادارے اقوامِ متحدہ کے مشن میں وطن کا نام روشن کرنے کیلئے روانہ ہو گئی ہیں۔ پنجاب سے اقوامِ متحدہ مشن کیلئے روانہ ہونے والی خاتون ٹریفک وارڈ ... مزید پڑھیں
عالمی معیار کا ماس ٹرانزٹ سسٹم چلانے کی منصوبہ بندی

عالمی معیار کا ماس ٹرانزٹ سسٹم چلانے کی منصوبہ بندی

لاہور میں عالمی معیار کا ماس ٹرانزٹ سسٹم چلانے کیلئےمنصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق شہر کو چار زون میں تقسیم کر کے سگنل فری راستے مہیا کیے جائیں گے۔ ٹرانسپورٹ انٹگریٹڈ سسٹم متعارف کروای ... مزید پڑھیں
فردوس مارکیٹ انڈر پاس 20 نومبر کو عوام کیلئے کھول دیا جائیگا

فردوس مارکیٹ انڈر پاس 20 نومبر کو عوام کیلئے کھول دیا جائیگا

 لاہور میں بزدار سرکار کے پہلے میگا پراجیکٹ کی تکمیل کی پانچویں ڈیڈلائن، ایل ڈی اے نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس کی تکمیل کی تاریخ دے دی۔ ڈی جی ایل ڈی اے کہتے ہیں 19 نومبر کی شام کو منصوبہ مکمل ہو جائ ... مزید پڑھیں
اورینج ٹرین، 8 روز میں 5 لاکھ 85 ہزارشہریوں نے سفرکیا،  2 کروڑ 34 لاکھ روپے آمدنی ہوئی

اورینج ٹرین، 8 روز میں 5 لاکھ 85 ہزارشہریوں نے سفرکیا، 2 کروڑ 34 لاکھ روپے آمدنی ہوئی

لاہور میں  اورنج ٹرین منصوبہ کے پہلے آٹھ روز کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ آپریشن شروع کرنے سے لے کر پیر کے روز تک 5 لاکھ 85 ہزار سے زائد شہریوں نے سفر کیا جس سے 2 کروڑ 34 لاکھ روپے ریونیو حاصل ہوا۔ 17 ہزا ... مزید پڑھیں
پوش علاقوں میں ون ویلنگ،متعددنوجوان زخمی

پوش علاقوں میں ون ویلنگ،متعددنوجوان زخمی

شہر کے پو ش علاقوں میں سخت پا بند ی کے باو جود اتوار کے روز مختلف مقا مات پر ون ویلنگ کا سلسلہ جاری رہا جبکہ متعدد نوجوان زخمی ہو نے کے بعد مختلف ہسپتالوں میں داخل ہو گئے ۔ مصر ی شا ہ ،ڈیفنس روڈ ،ما ... مزید پڑھیں
لیگی رہنماوں کا انار کلی سٹیشن سے اورنج ٹرین پر سفر

لیگی رہنماوں کا انار کلی سٹیشن سے اورنج ٹرین پر سفر

لاہور میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے اورنج ٹرین پر سفر کر کے دوست ملک چین اور شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ عطاء تارڑ، عظمیٰ بخاری اور عمران نذیر نے منصوبہ میں تاخیر ہونے پر حکومت پر شدید تنقید بھی ک ... مزید پڑھیں
اورنج ٹرین کے سٹیشنز پارکنگ سٹینڈ سے محروم

اورنج ٹرین کے سٹیشنز پارکنگ سٹینڈ سے محروم

 جگہ ہونے کے با وجود اورنج ٹرین کے سٹیشنز پارکنگ سٹینڈ سے محروم۔ عملہ اور شہریوں کو موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں پارک کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ صرف علی ٹاؤن اور جی پی او سٹیشن پر پارکنگ کی سہول ... مزید پڑھیں
اورنج ٹرین مسافروں کا90منٹ میں سٹیشن سے نکلناضروری

اورنج ٹرین مسافروں کا90منٹ میں سٹیشن سے نکلناضروری

پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اورنج ٹرین کے مسافروں کے لیے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں ۔ ایس او پیز کے مطابق 90 منٹ کے اندر سٹیشن سے باہر نکلنا ضروری ہےورنہ جرمانہ ہو گا۔ ٹوکن اور کارڈ کے حامل مس ... مزید پڑھیں
اورنج لائن اور میٹروبس کے پلرز پر پرائیویٹ تشہیری مہم پر پابندی

اورنج لائن اور میٹروبس کے پلرز پر پرائیویٹ تشہیری مہم پر پابندی

اورنج لائن میٹرو ٹرین اور میٹروبس کے پلرز پر پرائیویٹ اشتہاری مہم پر مکمل پابندی عائد جبکہ شہر کی ماڈل شاہراہوں پر بغیر اجازت تشہیری مہم نہیں کی جائے گی، خلاف ورزی کرنے والے کو 25 ہزار ٹوکن جرمان ... مزید پڑھیں
محکمہ ایکسائز پنجاب کی تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ

محکمہ ایکسائز پنجاب کی تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ

محکمہ ایکسائز پنجاب کی تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ ہو گئی، لمبرگینی سپورٹس کار کی قیمت ساڑھے گیارہ کروڑ ہے۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق گاڑی کی رجسٹریشن کی قیمت 45 لاکھ 32 ہزار روپے جمع کروا دی گ ... مزید پڑھیں
انتظار کی گھڑیاں ختم: میٹرو اورنج لائن ٹرین کو عوام کے لیے کھول دیا گیا

انتظار کی گھڑیاں ختم: میٹرو اورنج لائن ٹرین کو عوام کے لیے کھول دیا گیا

لاہوریوں کے لئے جدید سفری سہولت کا بڑا تحفہ، 5 سال میں مکمل ہونے والی اورنج لائن میٹرو ٹرین کو عوام کیلئے کھول دیا گیا۔ ٹرین روزانہ صبح ساڑھے 7 سے رات ساڑھے 8 بجے تک چلے گی۔ اورنج ٹرین نے ڈیرہ گجرا ... مزید پڑھیں
لاہور میں اورینج لائن ٹرین کا افتتاح ہوگیا، کل سے شہری سفر کریں گے

لاہور میں اورینج لائن ٹرین کا افتتاح ہوگیا، کل سے شہری سفر کریں گے

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، لاہور کے شہری کل سے اورنج لائن ٹرین میں سفر کرسکیں گے۔ اورنج لائن ٹرین صبح ساڑھے 7 بجے سے رات ساڑھے 8 بجے تک چلائی جائے گی، ... مزید پڑھیں
اورنج لائن منصوبہ بالآخر مکمل،  کل افتتاح ہوگا، پرسوں سےعوام سفر کر سکیں گے

اورنج لائن منصوبہ بالآخر مکمل، کل افتتاح ہوگا، پرسوں سےعوام سفر کر سکیں گے

پانچ سال زیر تعمیر رہنے والا اورنج ٹرین منصوبہ بالآخر مکمل ہوگیا، ٹرین کو عوام کے لئے پیر کے روز چلایا جائے گا، لوگ پہلی بار اورنج لائن میں سفر کریں گے۔ سی پیک کا پہلا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now