جمعرات , 25 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
فالو کریں میری دھرتی ڈاٹ پی کے کو اور باخبر رہیں لاہور ڈویژن کی لاہور شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبروں سے۔ داخلوں سے لے کر امتحانات کے شیڈول تک، تعلیمی اداروں کے کھیلوں سے لے کر دوسری تقریبات اور سرگرمیوں کے بارے میں جانیے سب سے بڑے مقامی نیوز ویب سائٹ میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر

تحصیل لاہور شہر میں کالجز یونیورسٹیز اور دیگر تعلیمی اداروں سے منسلک خبریں

 64 سالہ شخص کی پراسرار ہلاکت

64 سالہ شخص کی پراسرار ہلاکت

لاہور کے علاقے ستوقتلہ میں 64 سالہ شخص پراسرار طور پر جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اعجاز حسین شیخ ولد شیخ ممتاز حسین کی لاش برآمد ہونے پر اہل علاقہ کی جانب سے پولیس کو اطلاع دی گئی جس پر پولیس ن ... مزید پڑھیں
رمضان کریم کے آغاز پر سحری اور افطاری کی تیاریاں زور و شور سے جاری

رمضان کریم کے آغاز پر سحری اور افطاری کی تیاریاں زور و شور سے جاری

لاہور کے گڑھی شاہو میں رمضان المبارک کے آغاز پر شہریوں نے اس مہینے کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے اور سحر افطاری کی تیاری کے لئے گڑھی شاہو بازار کا رخ کیا۔ اس موقع پر شہریوں کا پرچون اور دودھ دہی ک ... مزید پڑھیں
کمبائن انٹری ٹیسٹوں کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

کمبائن انٹری ٹیسٹوں کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

لاہور میں جی ٹی روڈ پر واقع یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے سالانہ انٹری ٹیسٹوں کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی کی جانب سے شیڈیول جاری کیا گیا جس کے تحت ... مزید پڑھیں
انگریز مورخ کے لئے بنوایا  گیا  مور کرافٹ پویلین بہترین حالت میں موجود

انگریز مورخ کے لئے بنوایا گیا مور کرافٹ پویلین بہترین حالت میں موجود

زیرِ نظر تصویر میں دیکھی جانے والی عمارت لاہور کے علاقہ  شالیمار میں واقع ہے۔ جسے 1820 میں مہاراجہ رنجیت سنگھ نے ایک انگریز مورخ ولیم مور کرافٹ کے لئے تعمیر کروایا۔ اس عمارت میں ہی بیٹھ کر ولیم ... مزید پڑھیں
 داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

لاہور میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق  پنجاب بورڈ کمیٹی کی جانب سے طلباء کی سہولت کو دیکھتے ہوئے تاریخ میں توسیع کی گئی۔ ... مزید پڑھیں
فخر پاکستان زارا نعیم ڈار پاکستانی طلبہ کے لئے مثال بن گئیں

فخر پاکستان زارا نعیم ڈار پاکستانی طلبہ کے لئے مثال بن گئیں

لاہور کے علاقے ڈیفنس سے تعلق رکھنے والی زارا نعیم کو اب تک ملک کا ہر باشندہ جان چکا ہوگا زارا نعیم ڈار نے گزشتہ دنوں ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس کے دسمبر 2020 کے امتحان میں پوری دنی ... مزید پڑھیں
بورڈ آفس کی جانب سے میٹرک کے فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

بورڈ آفس کی جانب سے میٹرک کے فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

لاہور میں گیارویں جماعت میں داخلوں کے لئے فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردیا گئی۔ بورڈ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم  جمع کروانے کی تاریخ 16 جنوری سے بڑھا ک ... مزید پڑھیں
تعلیمی اداروں میں پڑھائی کا آج آخری دن

تعلیمی اداروں میں پڑھائی کا آج آخری دن

تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے تمام شہروں میں 26 نومبر سے 24 دسمبر تک گھروں سے آن لائن تعلیم جاری رہے گی۔ 25 دسمبر سے 10 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔ تعلیمی اداروں میں قبل از وقت چھٹیوں کا ... مزید پڑھیں
پیغام رحمت للعالمین کانفرنس کاانعقاد

پیغام رحمت للعالمین کانفرنس کاانعقاد

مرکزی علماءکونسل پنجاب کے صدر قاری محمد مشتاق لاہوری کی میزبانی میں جلو موڑ میں پیغام رحمت للعالمین کانفرنس ہوئی ۔ جس میں چیئرمین مرکزی علماءکونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی، مولانا شا ... مزید پڑھیں
مسیحی طلبا ء طالبات میں 13 لاکھ 80 ہزار کے تعلیمی وظائف تقسیم

مسیحی طلبا ء طالبات میں 13 لاکھ 80 ہزار کے تعلیمی وظائف تقسیم

صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے کہا ہے کہ تعلیم اندھیروں سے روشنی کی جانب سفر ہے جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف دن رات ایک کئے ہوئے ہے کیونکہ تعلیمی ترقی ہی حقیقی ترقی ... مزید پڑھیں
ٹیکسٹ بک پبلشرز کایکساں تعلیمی نصاب کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

ٹیکسٹ بک پبلشرز کایکساں تعلیمی نصاب کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کتابوں کی چھپائی اور فروخت کے مختلف مراحل سے متعلقہ افراد نے وفاقی حکومت کی یکساں نصاب پالیسی کے خلاف اردو بازار میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین میں ٹیکسٹ بک پبلشرز ایسوسی ایشن پاکستان ، انجمن ... مزید پڑھیں
شان رحمتؐ اللعالمین ریلی نکالی گئی

شان رحمتؐ اللعالمین ریلی نکالی گئی

لاہور میں ٹا ؤ ن ہال سے شان رحمتؐ اللعالمین ریلی نکالی گئی ،کمشنر لاہور ڈویژن و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی ذوالفقار گھمن اور ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک نے ہفتہ رحمت ؐاللعالمین کے سلسلے میں ریلی کی ق ... مزید پڑھیں
آنحضورؐ نے دکھی انسانیت کی مدد پرڈھیروں اجر کی نوید سنائی، ڈاکٹر محمد امجد

آنحضورؐ نے دکھی انسانیت کی مدد پرڈھیروں اجر کی نوید سنائی، ڈاکٹر محمد امجد

سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سمز) کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہےکہ آنحضور ﷺنے معاشرت کو چلانے کیلئے حقوق العباد پر انتہائی زور دیا، بیماروں کی عیادت اور دکھ درد میں مبتلا ا ... مزید پڑھیں
گرلز گائیڈ کومتحرک کرنے کافیصلہ

گرلز گائیڈ کومتحرک کرنے کافیصلہ

گر لز گائیڈزکو صوبہ بھر میں مزید متحر ک کر نے کافیصلہ کرلیاگیا۔ گور نر پنجاب کی اہلیہ و گر لز گائیڈ ایسوسی ایشن پنجاب کی صدر بیگم پروین سرور کی زیر صدارت خصوصی ویڈ یو لنک کانفر نس ہوئی۔ جس میں صوب ... مزید پڑھیں
حضور اکرمﷺ کی 63 سالہ زندگی کا مقصد انسانیت کی فلاح ہے، شہریار آفریدی

حضور اکرمﷺ کی 63 سالہ زندگی کا مقصد انسانیت کی فلاح ہے، شہریار آفریدی

لاہور میں ستارہ حلال فائونڈیشن کے تحت منعقدہ پروگرام میں چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے نجی یونیورسٹی کے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور اکرمﷺ کی 63 سالہ زندگی کا مقصد انسانیت کی فلاح ... مزید پڑھیں
یو ایچ سی کےا نڈر گریجویٹ پروگرا م کیلئے پہلی میرٹ لسٹ جاری

یو ایچ سی کےا نڈر گریجویٹ پروگرا م کیلئے پہلی میرٹ لسٹ جاری

لاہور میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے انڈرگریجویٹ پروگرامز میں داخلے کیلئے پہلی میرٹ لسٹ جاری کردی۔ ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی کیلئے میرٹ 93 فیصد رہا،بی ایس بائیو میڈیکل سائنسز کیلئے میرٹ 90.91 فیص ... مزید پڑھیں
کوئین میری کالج کی پرنسپل عرفانہ مریم کولاہور بورڈ کی چیئرپرسن تعینات کرنے کی منظوری

کوئین میری کالج کی پرنسپل عرفانہ مریم کولاہور بورڈ کی چیئرپرسن تعینات کرنے کی منظوری

کوئین میری کالج کی پرنسپل عرفانہ مریم کوبورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہورکی چئیرپرسن تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کےذرائع کے مطابق وزیر اعلی سیکرٹ ... مزید پڑھیں
گستاخانہ خاکوں کیخلاف طالبات کی احتجاجی ریلی

گستاخانہ خاکوں کیخلاف طالبات کی احتجاجی ریلی

پنجاب یونیورسٹی ماڈل گرلز ہائی سکول کی طالبات کی گستاخانہ خاکوں کے خلاف وائس چانسلر آفس تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمداختر،سکول پرنسپل عظمٰی عابد ... مزید پڑھیں
رِفہ انٹر نیشنل یونیورسٹی لاہور کیمپس میں نیشنل سپیچ لینگوئج پیتھالوجی ڈے کی تقریب

رِفہ انٹر نیشنل یونیورسٹی لاہور کیمپس میں نیشنل سپیچ لینگوئج پیتھالوجی ڈے کی تقریب

آر سی آر اینڈ اے ایچ ایس، رِفہ انٹر نیشنل یونیورسٹی لاہور کیمپس میں جوش و جذبے سے نیشنل سپیچ لینگوئج پیتھالوجی ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کامقصد پروفیشن آف سپیچ اینڈ لینگوئج پیتھالوجی ... مزید پڑھیں
پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام وائس چانسلرزکیلئے تربیتی پروگرام

پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام وائس چانسلرزکیلئے تربیتی پروگرام

لاہور میں پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام پنجاب کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کے لیے 5 روزہ تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا،مقامی ہوٹل میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ک ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now