محسن
بدھ , 18 اکتوبر 2023ء
(630) لوگوں نے پڑھا
قصور : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سیکرٹری
ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت پیلک ٹرانسپورٹ کے
کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا - اجلاس میں
ٹریول سروس ایسوسی ایشن کے نمائندگان ، پرائیوٹ اڈا مالکان ، لاری اڈا ایڈمنسٹر
اور دیگر نے شرکت کی - سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی محمد جعفر چوہدری
کا کہنا تھا کہ وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پٹرولیم مصنوعات کی
قیمتوں میں کمی کے بعد کرایہ نامے مقرر کئے گئے ہیں -