اتوار , 05 دسمبر 2021 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

ساہیوال نسل کا چولستانی بیل لوگوں کی توجہ کا مرکز مردہ خانہ نامعلوم افراد کی لاشوں سے بھرگیا، کیوں؟ مویشی منڈی میں جانوروں کو سجانے کا بندوبست، جانیے فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کب ہوگا؟ جانیے ڈیفنس روڈ پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص جانبحق 2 خواتین زخمی تازہ ترین خبریں
پڑھیے تحصیل لاہور شہر اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین صحت اور ہسپتالوں کے حوالوں سے خبریں۔ ہمارا بے حد بڑا نیٹ ورک اور نمائندے نشر کرتے ہیں تمام عوامی صحت کے مسائل، شعوری مہموں کو اور باخبر رکھتے ہیں آپ کو لاہور شہر کی مقامی صحت کے اداروں کے متعلق خبروں سے۔

لاہور شہر میں صحت کے بارے میں خبریں

مردہ خانہ نامعلوم افراد کی لاشوں سے بھرگیا، کیوں؟

مردہ خانہ نامعلوم افراد کی لاشوں سے بھرگیا، کیوں؟

لاہور میں انارکلی بازار کے علاقے میں واقع میو ہسپتال کے مردہ خانے میں نامعلوم افراد کی لاشوں کے انبار لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مردہ خانے میں 45 سے زائد افراد کی لاشیں پڑی ہوئی ہیں۔ ہسپتال انتظامی ... مزید پڑھیں
آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

لاہور میں مانگامنڈی روڈ نزد رائیونڈ بائی پاس پر گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس کے نتیجے میں فیکٹری کے گودام میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا جل کر خ ... مزید پڑھیں
عرس کے موقع پر یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، 3 افراد زخمی

عرس کے موقع پر یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، 3 افراد زخمی

مغلپورہ کے علاقے میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں کی زد میں آکر 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق رام گڑھ میں محمود شاہ دربار میں عرس کی سالانہ تقریبات کے دوران لنگر خانے میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکے ہ ... مزید پڑھیں
گرلز ہوسٹل میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی

گرلز ہوسٹل میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی

لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں واقع گرلز ہاسٹل میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہاسٹل میں موجود تمام سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ہوسٹل انتظامیہ ... مزید پڑھیں
نوجوان 100 فٹ گہرے کنویں میں کیسے گرا؟

نوجوان 100 فٹ گہرے کنویں میں کیسے گرا؟

لاہور کے علاقہ  لکھو ڈھیر رنگ روڈ  قبرستان میں موجود کنویں میں نوجوان گرگیا۔ تفصیلات کے مطابق 25 سالہ نوجوان شبیر احمد انصاری تقریباََ 100 فٹ گہرےکنویں میں سے پانی بھر رہا تھا کہ اچانک اس کا پ ... مزید پڑھیں
ادویات بنانے والی فیکٹری کو کس بنا پر سیل کیا گیا؟

ادویات بنانے والی فیکٹری کو کس بنا پر سیل کیا گیا؟

لاہور کے علاقہ عبدالمالک میں ڈرگ ٹاسک فورس نے کارروائی کرکے جعلی اور غیر معیاری ادویات بنانے والی فیکٹری کو سیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ روڈ پر واقع رحمت فارما لائسنس ایکسپائر ہونے کے ... مزید پڑھیں
دورانِ تیراکی نوجوان ڈوب کر جانبحق ہو گیا

دورانِ تیراکی نوجوان ڈوب کر جانبحق ہو گیا

لاہور کی بمباںوالی راوی بیدیاں نہر میں نہانے کے دوران 1 نوجوان ڈوب کر جانبحق ہوگیا۔ جانبحق نوجوان مبشر ایوب گھونڈ گاؤں کا رہائشی، نور محمد چوکیدار (گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہیئر) کا بھانجا تھا ج ... مزید پڑھیں
کورونا وباء نے ایک اور محافظ کی جان لے لی

کورونا وباء نے ایک اور محافظ کی جان لے لی

لاہور کے علاقہ ہربنس پورہ میں کورونا وباء کی زد میں آکر فرنٹ لائن سپاہی جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ہربنس پورہ کے ہیڈ کانسٹیبل احمد کا کورونا کے باعث انتقال ہوا۔ پولیس ترجمان کے ... مزید پڑھیں
فیکٹری میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا

فیکٹری میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا

لاہور میں والٹن روڈ پر فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آگ ایک الیکٹرونکس کمپنی میں لگی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے امدادی عملے نے موقع پر پہنچ کر ساڑھے تین گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قاب ... مزید پڑھیں
مشہور ڈھولچی گونگا سائیں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے

مشہور ڈھولچی گونگا سائیں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈھولچی گونگا سائیں کا انتقال ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اُن کی موت حرکت قلب بند ہونے کے سبب ہوئی انکی نماز جنازہ 11 بجے سبزہ زار لیاقت چوک کے قریب ادا کی گئی جبکہ ان کی تدفین ... مزید پڑھیں
سینئر صحافی ضیاء شاہد انتقال کر گئے

سینئر صحافی ضیاء شاہد انتقال کر گئے

لاہور کے علاقہ مسلم ٹاؤن میں واقع شیخ زید ہسپتال میں سینئر صحافی ضیاء شاہد انتقال کر گئے۔ وہ 2005 سے بیمار تھے۔ 78 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ان کے بیٹے امتنان شا ... مزید پڑھیں
گیس لیکیج کی وجہ سے گھر میں دھماکہ، 4 بچے جانبحق، 12 افراد زخمی

گیس لیکیج کی وجہ سے گھر میں دھماکہ، 4 بچے جانبحق، 12 افراد زخمی

لاہور میں برکی روڈ کے قریب بھنگالی گاؤں میں واقع ایک گھر میں دھماکہ ہونے سے 4 بچے جانبحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے عملے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گھر میں گیس بھر جانے کی وجہ سے پیش آی ... مزید پڑھیں
بیمار جانوروں کو ختم کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا

بیمار جانوروں کو ختم کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا

 لاہور میں جوبلی ٹاؤن نزد شاہراہ قائدِ اعظم پر واقع چڑیا گھر میں جانور بیمار ہونے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق شیر، چیتا، ریچھ اور زیبرا بیماری میں مبتلا ہوگئے۔ زو اننتظامیہ نے بیمار جانوروں کو پ ... مزید پڑھیں
چڑیا گھر کا سب سے پرانا پرندہ ہلاک ہوگیا

چڑیا گھر کا سب سے پرانا پرندہ ہلاک ہوگیا

لاہور میں جوبلی ٹاؤن نزد شاہرہ قائدِ اعظم پر واقع چڑیا گھر میں کساوری نامی پرندہ ہلاک ہوگیا۔ کساوری چڑیا گھر میں موجود سب سے پرانا پرندہ تھا اور 56 سال سے یہاں مقیم تھا اور اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ... مزید پڑھیں
دھند کے باعث 10 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

دھند کے باعث 10 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

لاہور کے علاقہ مانگا منڈی میں10 گاڑیوں کو ٹریفک حادثہ پیش آگیا۔ تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی میں دھند کے باعث 10 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نےنتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی بنیاد ... مزید پڑھیں
ڈرائیور کی غفلت سے متعدد مرغیاں مر گئیں

ڈرائیور کی غفلت سے متعدد مرغیاں مر گئیں

لاہور کے علاقہ ہربنس پورہ میں رضوان گارڈن میڈیکل سکیم کے قریب دھند اور تیز رفتاری کے باعث مڑنے کی کوشش میں پولٹری ٹرک الٹ گیا۔ حادثہ کے نتیجے میں متعدد مرغیاں مر گئیں جبکہ باقی زندہ بچ جانے وال ... مزید پڑھیں
زیرِ تعمیر مسجد کا لینٹر گرنے سے 3 افراد جانبحق، 9 زخمی

زیرِ تعمیر مسجد کا لینٹر گرنے سے 3 افراد جانبحق، 9 زخمی

لاہور کے علاقہ مناواں میں افساسناک واقعہ پیش آیا جس میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ  زیرِ تعمیر مسجد میں مسجد کی چھت کا لینٹر گرنے کے باعث پیش آیا جس میں 3 مزدور جانبحق ... مزید پڑھیں
بیمار مریضہ کے علاج کے لئے مدد کی اپیل

بیمار مریضہ کے علاج کے لئے مدد کی اپیل

  ایک یتیم بچی جو کہ ایک خطرناک بیماری میں مبتلا ہے اس کے علاج کے لئے عطیات کی ضرورت ہے۔ اللہ کی رضا کے لئے اپیل کی گئی ہے کہ مخیر اور صاحبِ حیثیت افراد تعاون کریں تا کہ اس بچی کا علاج ممکن ہو سکے ... مزید پڑھیں
2 ٹرک  آپس میں ٹکرانے سے 1 شخص جانبحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے

2 ٹرک آپس میں ٹکرانے سے 1 شخص جانبحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے

لاہور میں مزنگ چونگی کے علاقہ مزنگ لٹن روڈ پر 2 ٹرک آپس میں ٹکرا گئےجس کے نتیجہ میں  3 افراد زخمی اور 1 شخص جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صفائی کرے والا ٹرک اور کوڑا کرکٹ اٹھانے والا ٹرک آپس م ... مزید پڑھیں
 ایم آر آئی ٹیسٹ کروانےکیلئے پریشان مریضوں کیلئے اچھی خبر

ایم آر آئی ٹیسٹ کروانےکیلئے پریشان مریضوں کیلئے اچھی خبر

لاہور کے علاقہ شادمان ٹاؤن کے جیل روڈ پر واقع سروسز ہسپتال میں نئی ایم آر آئی مشین کا افتتاح کردیا گیا۔اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر افتخار نے کہا کہ ریڈیالوجی ٹاور میں جدید الٹراساؤنڈ اور سٹی سکی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now