بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ایل ڈی اے کی کارروائی کرنے پر شہری خوش

ایل ڈی اے کی کارروائی کرنے پر شہری خوش
منگل , 25 مئی 2021ء (425) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور ٹاؤن انتظامیہ نے مشترکہ کارروائی کر کے غیر قانونی تجاوزات کو مسمار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹاؤن شپ مارکیٹ میں ایل ڈی اے اور ٹاؤن شپ انتظامیہ نے کارروائی کرکے دوکانوں پر لگے غیر قانونی بل بورڈ اکھاڑ دئیے اور دکانداروں کو مطلع کیا کہ دوبارہ اس قسم کے بل بورڈ لگانے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔ وہاں موجود شہریوں نے اس کارروئی سے خوش ہوتے ہوئے کہا کہ سفر کے دوران تجاوزات کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ اس کارروائی کے بعد سفر آسانی سے کیا جاسکے گا۔
  • لاہور
  • ٹاؤن شپ
  • جُرم و سزا
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now