پیر , 15 فروری 2021ء
(526) لوگوں نے پڑھا
زیر نظر تصویر میں لاہور کے علاقہ ٹاؤن شپ میں موجود چورس ٹینکی کے قریب موجود گندے نالے پر بہت زیادہ کوڑا کرکٹ اکھٹا ہو چکا تھا جس کی علاقے کی انتظامیہ کو شکایت کی گئی جس پر انتظامیہ میں شامل شعیب صدیقی اور کؤآرڈینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے فوری طور پر متعلقہ ادارے کے عملے کو بلوایا اور صفائی کا کام مکمل کروایا۔ علاقہ مکین انتظامیہ کے اس مسئلے کو جلد حل کروانے پر ان کےشکر گزار ہیں۔