جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہور کی مصروف شاہراہ پر سڑک کے درمیان 10 فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا

لاہور کی مصروف شاہراہ پر سڑک کے درمیان 10 فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا
پیر , 07 جون 2021ء (414) لوگوں نے پڑھا
لاہور کی مصروف شاہراہ فیروز پور روڈ پر شگاف پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلاب دیوی ہسپتال کے سامنے مرکزی شاہراہ کی درمیانی لین میں ابتداء میں چھوٹا سا گڑھا پڑا جوکہ بعد میں 10 فٹ گہرا ہوگیا۔ جس کے باعث مرکزی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو رہی ہے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے  واسا کو کال کرکے صورت حال سے آگاہ کیا اور کہا کہ اس مسئلے کو جلد از جلد حل کیا جائے تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو۔ جس پر واسا انتظامیہ نے حفاظتی ٹیپ لگا کر سڑک کو بند کر دیا ہے۔ واسا انتظامیہ کے مطابق زیر زمین چلنے والی سیوریج لائن کا کراؤن فیل ہونے کے سبب شگاف پڑا جس کو جلدازجلد بھر دیا جائے گا۔ 
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now