جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈرائیور کی غفلت سے متعدد مرغیاں مر گئیں

ڈرائیور کی غفلت سے متعدد مرغیاں مر گئیں
جمعہ , 12 فروری 2021ء (401) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ ہربنس پورہ میں رضوان گارڈن میڈیکل سکیم کے قریب دھند اور تیز رفتاری کے باعث مڑنے کی کوشش میں پولٹری ٹرک الٹ گیا۔ حادثہ کے نتیجے میں متعدد مرغیاں مر گئیں جبکہ باقی زندہ بچ جانے والی مرغیوں میں سے زیادہ تر مرغیاں زخمی ہوگئیں۔ حادثہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ نے موقع پر پہنچ کر زخمی ٹرک ڈرائیور کو طبی امداد دینے کے بعد اور مرغیوں ادویات لگانے کے بعد فارغ کر دیا۔
  • حادثہ
  • ہربنس پورہ
  • علاقائی مسائل
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now