محسن
بدھ , 18 اکتوبر 2023ء
(798) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : پنجاب پولیس کی طرف سے
احمد تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کنگن پور
قصور کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا
گیا - جس میں ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو ، فیاض شیخ ڈی ایس پی لیگل محمد سرور
عوان ، ڈی ایس پی چونیاں ، ایس ایچ او کنگن پور ، ڈی پی او قصور نے کیمیپ کے خصوصی
انتظامات کیے اور جوانوں نے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے خون کے عطیات جمع
کروائے -