جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شاہراہوں کو روشنی سے جگمگانے کا منصوبہ مرتب کر لیا گیا

شاہراہوں کو روشنی سے جگمگانے کا منصوبہ مرتب کر لیا گیا
جمعرات , 20 مئی 2021ء (239) لوگوں نے پڑھا
لاہور کی مختلف شاہراہوں کو روشنی سے پُر کرنے کا منصوبا بنا لیا  گیا۔ تفصیلات کے مطابق میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور کے عملے نے لکشمی چوک، کوئین میری روڈ، شملہ پہاڑی اور دیگر سڑکوں پر لگی ہوئی خراب اسٹریٹ لائٹس  کی مرمت کا آغاز کردیا گیا، جبکہ عملے کے مطابق مال روڈ، علامہ اقبال روڈ، جی 7 روڈ، جیل روڈ اور فیروزپور روڈ سمیت 23 شاہراہوں پر موجود خراب اسٹریٹ لائٹوں کو بھی ٹھیک کیا جائے گا۔ 
  • لاہور
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now