جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

صاف پانی کی فراہمی کے لئے لگایا گیا فلٹریشن پلانٹ خراب ہوگیا

صاف پانی کی فراہمی کے لئے لگایا گیا فلٹریشن پلانٹ خراب ہوگیا
جمعرات , 29 اپریل 2021ء (267) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ گلبرگ ایچ بلاک میں صاف پانی کی فراہمی کے لئے لگایا گیا فلٹریشن پلانٹ خراب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ پلانٹ واسا کی جانب سے لگایا گیا تھا جو کہ اپنی معیاد پوری ہونے سے پہلے ہی تکنیکی خرابی کا شکار ہوگیا۔ پانی لینے کے لئے آنے والے شہریوں کا کہنا تھا کہ گرمیاں شروع ہوتے ہی پہلے گھروں میں پانی آنا بند ہوا اور اب فلٹریشن پلانٹ بھی خراب ہوگیا ہے۔ لوگوں نے انتظامیہ اور واسا کے حکام سے اپیل کی ہے کہ پانی کی فراہمی کے لئے فلٹریشن پلانٹ کو ٹھیک کروایا جائے تاکہ عوام کو پینے کا پانی میسر آسکے۔
  • انتظامیہ
  • گلبرگ
  • لاہور
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now