جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اطلاع برائے تلاشِ ورثاء

اطلاع برائے تلاشِ ورثاء
پیر , 24 مئی 2021ء (235) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ لاری اڈہ میں پولیس کو دورانِ گشت ایک 8 سالہ بچہ ملا ہےجو کہ اپنا نام نور الٰہی بتاتا ہے۔ پولیس اُس کے ورثاء کو تلاش کر رہی ہے۔ شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ اگر کوئی شخص اس بچے کو یا پھر اس کے وارثین کو جانتا ہو تو لاری اڈھ پولیس اسٹیشن یا پھر تھانے کے نمبر 37728848-042 پر رابطہ کرے۔
  • لاہور
  • پولیس
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now